عبدالقدیر 786
محفلین
بہت بہت شکریہ گُل بہن کا بھیگُلِ یاسمیں بہن کے ساتھ بھی مٹھائی شئیر کی اُنھیں بھی بہت اچھی لگی مبارک دے رہی ہیں !!!!
اور آپ لوگوں کے خلوص کا بھی
بہت بہت شکریہ گُل بہن کا بھیگُلِ یاسمیں بہن کے ساتھ بھی مٹھائی شئیر کی اُنھیں بھی بہت اچھی لگی مبارک دے رہی ہیں !!!!
گُل بہن لگ رہا ہے عید کی تیاری کررہی ہونگیگُلِ یاسمیں بٹیا آجائیے قدیر بھیا یاد کررہے ہیں اور پوچھ رہے ہیں عید کس دن منائیں !!!!!
ابھی تک تو یہاں بھی دیدار کے لئے ترس رہے ہیں کراچی کی زونل کمیٹی کا اعلان ہے کہ چاند نظر نہیں آیا 😊ہمارے ہوں ہندوستان میں تو چاند نے اپنے دیدار نہیں کرائے آج۔پاکستان کی کیا خبر ہے؟
بھائی کچھ خبر نہیں مسجد میں تو اعلان کردیا تھا کہ عید کی نماز ساتھ بجے ہوگی لیکن عید کے چاند کا اعلان نہیں ہوا ابھی تکہمارے ہاں ہندوستان میں تو چاند نے اپنے دیدار نہیں کرائے آج۔پاکستان کی کیا خبر ہے؟
خیر مبارک آپکو اور ہماری بھاوج کو بھی بہت بہت عید مبارک!
میری طرف سے تمام اردو محفل کے محفلین کو ایڈوانس عید کی بہت بہت مبارک قبول ہو
پہلے آخری سحری تو کر لیں
میری طرف سے تمام اردو محفل کے محفلین کو ایڈوانس عید کی بہت بہت مبارک قبول ہو
باقاعدہ اعلان تو ہو چکا۔ عید تین مئی منگل کی ہے پاکستان میں ۔ابھی تک تو یہاں بھی دیدار کے لئے ترس رہے ہیں کراچی کی زونل کمیٹی کا اعلان ہے کہ چاند نظر نہیں آیا 😊
بھیا آپکو چاند رات بہت مبارک !باقاعدہ اعلان تو ہو چکا۔ عید تین مئی منگل کی ہے پاکستان میں ۔
آمینخاص فضل وکرم فرمائے اور جس کے بھی ساتھ کوئی نا انصافی ہوئی ہو اُسے انصاف ملے آمین
بالکل درست احتجاج بھیا 🥰احتجاج، احتجاج!!!
عبدالقدیر 786 بھائی یہ کیا ماجرا ہے؟ آپ نے سیما علی بہنا اور @گل یاسمین بٹیا کو مٹھائی کھلادی لیکن ہمیں اور مفتی صاحب کو پوچھا تک نہیں؟
آپ دُعا کریں اللہ مجھے اتنا دے میں سب کو مٹھائی کھلاوںاحتجاج، احتجاج!!!
عبدالقدیر 786 بھائی یہ کیا ماجرا ہے؟ آپ نے سیما علی بہنا اور @گل یاسمین بٹیا کو مٹھائی کھلادی لیکن ہمیں اور مفتی صاحب کو پوچھا تک نہیں؟
صرف ہم اور سید عمران بھائی ہی نہیں، عمر بھائی، اور صابرہ بٹیا بھی ابھی تک مٹھائی سے محروم! نہیں نہیں-بالکل درست احتجاج بھیا 🥰
اللہ سے دعا ہے کہ وہ آپ کو اتنا عطا فرمائے کہ آپ خوش ہوجائیں-آپ دُعا کریں اللہ مجھے اتنا دے میں سب کو مٹھائی کھلاوں
آمین بہت بہت شکریہاللہ سے دعا ہے کہ وہ آپ کو اتنا عطا فرمائے کہ آپ خوش ہوجائیں-
شمشاد بھائی آپ کو اور مقامی و متبعین محفلین کو تو یہیں عید مبارک کہہ لیتے ہیں ۔ باقی محفلین کے لیے کل پر چھوڑتے ہیں ۔یہ مٹھائی کس سلسلے میں کھلائی اور کھائی جا رہی ہے؟