گُلِ یاسمیں
لائبریرین
گل یاسمیں تو ہرگز نہ ہوں ۔ بس اچھے سے کوئی ؒھی ہوںاب یہ بھی بتاؤ کہ سنہرے پھول گل ہوں یا گل یاسمیں ؟
گل یاسمیں تو ہرگز نہ ہوں ۔ بس اچھے سے کوئی ؒھی ہوںاب یہ بھی بتاؤ کہ سنہرے پھول گل ہوں یا گل یاسمیں ؟
دکان پہ بھی توحلوائی ہی بناتے نا مٹھائیکوئی بات نہیں ہڑتال کریں گے تو ہم دوکان سے خرید کر لے آئیں گے انشا ء اللہ
چھوڑیں مٹھائی ابھی باربی کیو کا وقت آنے والا ہےدکان پہ بھی توحلوائی ہی بناتے نا مٹھائی
ہم نے تو صرف آج تک کھائی ہی ہے بنانے کا اتفاق تو آج تک نہیں ہواجب ہڑتال ہوگی تو خود بنانا پڑے گی👏
دکان پہ بھی توحلوائی ہی بناتے نا مٹھائی
میٹھا اور مٹھائی کی باتیں نہ کریں پلیز، پہلے ہی رمضان میں افطار کے وقت شربت کی زیادتی کی وجہ سے موٹا ہو گیا ہوں!چھوڑیں مٹھائی ابھی باربی کیو کا وقت آنے والا ہے
مٹھائی تو باربی کیو کے بعد کھانی نا قدیر بھائیچھوڑیں مٹھائی ابھی باربی کیو کا وقت آنے والا ہے
موٹے آپ ہوئے اور باتیں ہم چھوڑیں۔ ناممکن۔میٹھا اور مٹھائی کی باتیں نہ کریں پلیز، پہلے ہی رمضان میں افطار کے وقت شربت کی زیادتی کی وجہ سے موٹا ہو گیا ہوں!
ہاں یہ بھی ہے، چلیں میں ہی اپنے کان اوہ سوری آنکھیں بند کر لیتا ہوں!!موٹے آپ ہوئے اور باتیں ہم چھوڑیں۔ ناممکن۔
گُلِ یاسمیں بٹیا انھیں خیال بھی رکھنا ہے نا ابھی چاند سی دلہنیا بھی تو لانا ہے !!!!ہاں یہ بھی ہے، چلیں میں ہی اپنے کان اوہ سوری آنکھیں بند کر لیتا ہوں!!
آپ کراچی آجائیں گی تو ہم مٹھائی بھی کھلا دیں گے اور باربی کیو بھی انشا ء اللہ گل بہنموٹے آپ ہوئے اور باتیں ہم چھوڑیں۔ ناممکن۔
آپ شوگر فری بھی ٹرائی کر سکتے ہیں بھائیمیٹھا اور مٹھائی کی باتیں نہ کریں پلیز، پہلے ہی رمضان میں افطار کے وقت شربت کی زیادتی کی وجہ سے موٹا ہو گیا ہوں!
بات تو آپ کی ٹھیک لیکن آنکھیں بند کر کے پڑھیں گے کیسےہاں یہ بھی ہے، چلیں میں ہی اپنے کان اوہ سوری آنکھیں بند کر لیتا ہوں!!
ایک تو ہمیں آج تک اس بات کی سمجھ نہیں آئی کہ چاند سی دلہن ہوتی ہے یا چاند سا دلہا۔ ایک بیچارے چاند کو کیا کیا بہروپ بھرنے پڑتے ناگُلِ یاسمیں بٹیا انھیں خیال بھی رکھنا ہے نا ابھی چاند سی دلہنیا بھی تو لانا ہے !!!!
گل بہن کو اردو محفل پر دوبارہ سے خوش آمدیدایک تو ہمیں آج تک اس بات کی سمجھ نہیں آئی کہ چاند سی دلہن ہوتی ہے یا چاند سا دلہا۔ ایک بیچارے چاند کو کیا کیا بہروپ بھرنے پڑتے نا
پھوپھو بننے کی خوشی میں آنے کا سوچا بھی جا سکتا۔ کراچی کون سا دور ہت۔ بس چھ ساڑھے چھ ہزار کلومیٹر ہی تو ہے۔آپ کراچی آجائیں گی تو ہم مٹھائی بھی کھلا دیں گے اور باربی کیو بھی انشا ء اللہ گل بہن
بائے بائے۔۔۔۔گل بہن کو اردو محفل پر دوبارہ سے خوش آمدید
آپ کو ایکٹیو دیکھ کر خوشی ہوئی تھیبائے بائے۔۔۔۔
تیسری بار سے خوش آمدید کہنے کی تیاری میں لگ جائیے اب۔
ان شاء اللہپھوپھو بننے کی خوشی میں آنے کا سوچا بھی جا سکتا۔ کراچی کون سا دور ہت۔ بس چھ ساڑھے چھ ہزار کلومیٹر ہی تو ہے۔
انھیں شوگر لفظ سے بھی پرہیز کرنی ہے۔ تب کہیں رمضان میں میٹھے شربت کے بے دریغ استعمال سے ہونے والے نتاٰئج سے چھٹکارا پانے کی امید کی جا سکتی ہے ورنہ سیما آپا کی دعا والی چاند سی دلہنیا چرخہ کاتنے میں مصروف نظر آنی زمین والوں کو۔آپ شوگر فری بھی ٹرائی کر سکتے ہیں بھائی
کیا پتا عظیم بھائی کے سہرے کے پھول باغ میں کِھل گئے ہوں !!!!انھیں شوگر لفظ سے بھی پرہیز کرنی ہے۔ تب کہیں رمضان میں میٹھے شربت کے بے دریغ استعمال سے ہونے والے نتاٰئج سے چھٹکارا پانے کی امید کی جا سکتی ہے ورنہ سیما آپا کی دعا والی چاند سی دلہنیا چرخہ کاتنے میں مصروف نظر آنی زمین والوں کو۔