گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہم نے پچھلے صفحات پہ چیک کیا ہے۔ یہی شعر تھا جو عبدالرؤف بھائی نے بھی دیا تھا۔
تیر چلانے کے بعد ہم نے رخصت ہونا بھائی کمین گاہ سے۔چلیں ایک تیر ہی کم ہوجائے گا جو ہماری طرف آیا۔
جہاں جاگو وہیں سویرا۔ہماری شادی تو ہوگئی ہے اور نیگ وغیرہ بھی دے چکا ہوں آپ دیر سے پہنچیں
مجھے تو آپ سے ہی پتا لگا ہےجہاں جاگو وہیں سویرا۔
پھر اس لڑی میں آپ کو دولہا میاں کیوں کہا گیاَ ؟ پوچھیں ذرا ان سے
مجھے تو آپ سے ہی پتا لگا ہے
"محترم عبدالقدیر" ٹھیک رہے گا؟
ہمیں کوئی غلط سمجھ تھوڑی آئی تھی قدیر بھائی۔دولہا میاں کو آ لینے دیں۔ وہی فیصلہ کریں گے۔
اے خان حاضر ہوںعبدالقدیر 786 بھائی کو وقت نے ایک بار پھر دولہا بنا دیا ۔
انہیں نہ بنایا "جو" بننا چاہ رہے ہیں ۔
صحرا تو بوند کو بھی ترستا دکھائی دے
پانی سمندروں پہ برستا دکھائے دے
ان کے لئے تو اس کے سوا کیا کہئیےعبدالقدیر 786 بھائی کو وقت نے ایک بار پھر دولہا بنا دیا ۔
انہیں نہ بنایا "جو" بننا چاہ رہے ہیں ۔
صحرا تو بوند کو بھی ترستا دکھائی دے
پانی ، سمندروں پہ برستا دکھائی دے
چلیں ایک تیر ہی کم ہوجائے گا جو ہماری طرف آیا۔
تیر چلانے کے بعد ہم نے رخصت ہونا بھائی کمین گاہ سے۔
گنتی پوری رکھئیے
انھیں چاند رات سے لے کر ابھی تک آسمان پہ چاند ٹہرا ہوا دکھائی دے رہا ہے بھائی۔اے خان حاضر ہوں
سب آپ کو دولہا میاں کے نام سے یاد کر رہے تھے۔ ہم نے سوچا کہ بھائی کی شادی ہو رہی ہے تو آ گئے واگ پھڑائی لینے۔
واگ پھڑائی وہ نیگ ہے جب دولہا گھوڑے پر سوار ہوتا ہے بارات لے جانے کو تو بہنیں راستہ روکتی ہیں ، پھر دولہا بھائی اپنے عمر قید پانے کی جلدی میں جانے کے لئے جو نیگ بہنوں کو دیتا ہے اسے کہتے ہیں واگ پھڑائی۔ غلط ہو تو کوئی تصحیح کر دیں، ہمیں تو یہی پتہ تھا۔
آداب عرض ہےیہ ترے شہر کا انداز پذیرائی ہے
اساں نوں اوہو باتاں چنگیاں لگدیاں۔ہن او باتاں کتھے ریاں
ہن تے اسٹیرنگ پھڑائی دا دور اے۔۔۔
آداب عرض ہے
اور شہر کا اندازِ پذیرائی اپنانا ہم پر فرض ہے۔ اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد تھوڑی بنانی ہم نے۔ بس قدیر بھائی کے سامنے سے ہٹئیے آپ۔ ہمیں نشانہ تاکنے دیجئیے۔
آئینے ہمارے سامنے آتے ہی دھندلا سے جاتے ہیں اور بزبان خاموشی شکوہ کرتے ہیں کہ اور تابِ نظارہ نہیں ابارے یہ عبدالقدیر بھائی ہیں،
اور ویسے بھی ابھی شوال چل رہا ہے
دو مہینے ٹہریں، صبر صبر، تحمل تحمل، تب تک آئینے پہ مشق اندازی کرتی رہیں، وہ کیا کہتے ہیں آئی ٹی کی زبان میں رئیل ٹائم ٹیسٹنگ
ہماری شادی تو ہوگئی ہے اور نیگ وغیرہ بھی دے چکا ہوں آپ دیر سے پہنچیں
آئینے ہمارے سامنے آتے ہی دھندلا سے جاتے ہیں اور بزبان خاموشی شکوہ کرتے ہیں کہ اور تابِ نظارہ نہیں اب
ایسے میں ہم بے چارے آئینوں پر دہرا ستم کیسے ڈھائیں۔
یہ ہواؤں میں کون سا موٹر وے ہوتا ہے جہاں بورڈ بھی لگا ہوتا ہے؟ارے پہنچی تو ہیں نا۔ پانچ نمبر تو استاد صفائی کے بھی دے ہی دیتے ہیں۔ یہ مجھے لگتا ہے اڑتی اڑتی آ رہی تھیں کہ راستے میں موٹروے پہ لگا بورڈ پڑھ بیٹھیں
دیر سے پہنچنا نا پہنچنے سے بہتر ہے
بس پھر قانون کے ہاتھوں سے بچنے کے چکر میں واگ پھڑائی ہاتھوں سے نکل گئی
شکوہ نہ کرنے کی نا؟؟؟چلیں کچھ نہیں ہوتا، وقت کے ساتھ ساتھ اسے عادت ہو جائے گی۔