وسیم
محفلین
ہنسے کیوں آپ۔۔۔ آپ کی باری پہ آپ سے بھی مانگیں گے۔ یہ الگ بات کہ ملنا کسی سے بھی نہیں۔ سب کے پاس ایک ہی بہانہ کہ دیر سے پہنچی ہو بہنا۔
آپ اصل میں سمجھی نہیں ہیں۔ ذرا غور سے میرا مراسلہ پڑھ لیتیں تو ان کے ہاہاہا کا مطلب بھی سمجھ جاتیں ؛)