وسیم
محفلین
یہ ہواؤں میں کون سا موٹر وے ہوتا ہے جہاں بورڈ بھی لگا ہوتا ہے؟
اس کو محاورہ کہا جاتا ہے۔ اُڑتے ہوئے آنا۔۔۔
اگر آپ دوسرے طریقے سے اُڑ کے آنا چاہتی ہیں تو بصد شوق
یہ ہواؤں میں کون سا موٹر وے ہوتا ہے جہاں بورڈ بھی لگا ہوتا ہے؟
ہمیں کوئی غلط سمجھ تھوڑی آئی تھی قدیر بھائی۔
شکوہ نا کرنے کیشکوہ نہ کرنے کی نا؟؟؟
یا پھر آب و تاب برداشت کرنے کیَ؟؟
قدیر بھائی مان ہی نہیں رہے کہ ان کا ذکرِ خیر ہے۔
قدیر بھائی مان ہی نہیں رہے کہ ان کا ذکرِ خیر ہے۔
آپ ہی سمجھا دیجئیے۔
کیا بات ہے آپ کیعبدالقدیر 786 بھائی کو وقت نے ایک بار پھر دولہا بنا دیا ۔
انہیں نہ بنایا "جو" بننا چاہ رہے ہیں ۔
صحرا تو بوند کو بھی ترستا دکھائی دے
پانی ، سمندروں پہ برستا دکھائی دے
عبدالقدیر 786 آپ نے مذکورہ بالا مجوزہ ناموں میں سے کون سا نام اپنے لیے مُنتخب کیا؟کیا بات ہے آپ کی
شادی شدہ کے دولہا بننے پر پابندی کب سے لگ گئی۔ عبد القدیر بھائی کے ابھی تین چانس باقی ہیں۔ جہاں تک اے خان کا معاملہ ہے تو، ان کو عاشقی سے فرصت ملے گی تو گھر بسانے کا سوچیں گے۔عبدالقدیر 786 بھائی کو وقت نے ایک بار پھر دولہا بنا دیا ۔
انہیں نہ بنایا "جو" بننا چاہ رہے ہیں ۔
صحرا تو بوند کو بھی ترستا دکھائی دے
پانی ، سمندروں پہ برستا دکھائی دے
قدیر بھائی اس بار ہم واگ پھڑائی لینے دیر سے نہیں پہنچیں گے۔ یاد رکھئیے گا۔شادی شدہ کے دولہا بننے پر پابندی کب سے لگ گئی۔ عبد القدیر بھائی کے ابھی تین چانس باقی ہیں۔ جہاں تک اے خان کا معاملہ ہے تو، ان کو عاشقی سے فرصت ملے گی تو گھر بسانے کا سوچیں گے۔
یہ تو آسان سی بات تھی جو سمجھ گئے۔کیا بات ہے آپ کی
یہ کیا شے ہے؟ وِگ پھڑائی؟واگ پھڑائی
اسی لڑی کے پچھلے مراسلات پڑھ لیجئیے ۔ تفصیل لکھی ہے۔ ورنہ سید عاطف علی بھائی اور محمد عبدالرؤوف بھائی آ کر اپنے طریقے سے سمجھائیں گےیہ کیا شے ہے؟ وِگ پھڑائی؟
یہ دو مذکورہ بالا بھائی ناصحین میں شامل ہیں یا محفل کی پولیس فورس کا حصہ ہیں؟اسی لڑی کے پچھلے مراسلات پڑھ لیجئیے ۔ تفصیل لکھی ہے۔ ورنہ سید عاطف علی بھائی اور محمد عبدالرؤوف بھائی آ کر اپنے طریقے سے سمجھائیں گے
قدیر بھائی اس بار ہم واگ پھڑائی لینے دیر سے نہیں پہنچیں گے۔ یاد رکھئیے گا۔
یہ کیا شے ہے؟ وِگ پھڑائی؟
ھاھاھا۔یہ وگ پھڑائیں بھی ایک نیگ ہے۔ ہو سکتا ہے یہ نیگ ان کو روزانہ ملتا ہو۔
شادی شدہ کے دولہا بننے پر پابندی کب سے لگ گئی۔ عبد القدیر بھائی کے ابھی تین چانس باقی ہیں۔ جہاں تک اے خان کا معاملہ ہے تو، ان کو عاشقی سے فرصت ملے گی تو گھر بسانے کا سوچیں گے۔
اب بھائی ہی ماشا ء اللہ سے ان گنت ہیں۔ اللہ پاک سلامت رکھیں سب کو۔یہ وگ پھڑائیں بھی ایک نیگ ہے۔ ہو سکتا ہے یہ نیگ ان کو روزانہ ملتا ہو۔
ھاھاھا۔
اب بھائی ہی ماشا ء اللہ سے ان گنت ہیں۔ اللہ پاک سلامت رکھیں سب کو۔
سوچنے کی بات ہے کہ جب دوسری پہ ہی جیل ہو گئی تو تیسری اور چوتھی کی گنتی بھلا کیسے یاد رہے بندے کو۔جب سے بغیر اجازت دوسری تیسری چوتھی پہ جیل شروع ہوئی ہے۔۔۔