آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کنکریٹ کا وہ توڑ نہ دیں ، اس لیے ۔ reinforcement۔ لیے ایک کاف اضافی لگا دیا ۔
جتنے کاف زیادہ ۔ اتنی ہی مضبوطیاں بھی دگنی تگنی۔
اب تو روؤف بھائی کے لئے بلبلہ تیار کرنے میں مشورہ دینے شمشاد بھائی بھی شامل ہیں۔
 
سیما علی

لائبریرین
اگر بلبلہ بن گیا ہو تو بتا دیں۔ میں فیتہ کاٹنے آ جاؤں 😜
فیتے کاٹنے ہی آئیے بھیا آئیے تو صحیح آپ پردیسیوں نے تو بہت دل اُداس کئے ہوئے ہیں 🥲
جب رضا سے کہتی ہوں بیٹا اتنے دن ہوگئے تو سننے کو ملتا ہے ۔۔Maa it was never my choice 🥲🥲🥲🥲کر لو گل🥲
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
فیتے کاٹنے ہی آئیے بھیا آئیے تو صحیح آپ پردیسیوں نے تو بہت دل اُداس کئے ہوئے ہیں 🥲
جب رضا سے کہتی ہوں بیٹا اتنے دن ہوگئے تو سننے کو ملتا ہے ۔۔Maa it was never my choice 🥲🥲🥲🥲کر لو گل🥲
واقعی۔۔۔۔۔
ایسے ہی لگتا ہے جیسے کسی کھونٹے سے بندھے ہوئے ہوں۔ یا کبھی کبھی لگتا ہے کہ جیسے انسان ایک بھنور میں پھنس گیا ہو۔😔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
میری چھوٹی بیٹی تین سال کی ہے۔ اب کی مرتبہ میں پاکستان سے ہو کے آیا تو وہ چڑی چڑی سی رہتی ہے۔ ایک مرتبہ وہ اپنی ماں سے کسی بات پر لڑی تو اس نے ایک رٹ لگا لی کہ "بابا ابھی ابھی آئے"😔
 
سیما علی

لائبریرین
واقعی۔۔۔۔۔
ایسے ہی لگتا ہے جیسے کسی کھونٹے سے بندھے ہوئے ہوں۔ یا کبھی کبھی لگتا ہے کہ جیسے انسان ایک بھنور میں پھنس گیا ہو۔😔
سچ بھیا دل بڑا اُداس ہوتا ہے ۔۔۔جب بچے دور ہوں ۔پر آپ کا بھی کیا قصور انسان کا رزق جہاں ہوتا ہے وہ خود بخود وہاں پہنچ جاتا ہے ۔اور اب تو پاکستان کے حالات دن بدن بد سے بدتر ہوئے جاتے ہیں 🥲بنگلہ دیش کی کرنسی دیکھیے
Bangladeshi Taka equals
2.30 Pakistani Rupee
 
یہ حالات تو مزید خوفزدہ کیے جا رہے ہیں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
شاید اسی لیے گورنمنٹ نے امپورٹڈ چیزوں پر پابندی عائد کر دی۔
تحفے کے طور پر بھیجا جا سکتا۔ آپ فکر نہ کریں ہم سب مل کر حل نکال لیں گے
فی الحال کے لئے تو چائے سے انصاف کرنے دیں۔
اکڑ بکڑپنبے پو
اسی نوے پورا سو
جس پہ سو آیا وہ پہلے پینا۔ باقی دو بعد میں۔ الحمد للہ
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
تحفے کے طور پر بھیجا جا سکتا۔ آپ فکر نہ کریں ہم سب مل کر حل نکال لیں گے
فی الحال کے لئے تو چائے سے انصاف کرنے دیں۔
اکڑ بکڑپنبے پو
اسی نوے پورا سو
جس پہ سو آیا وہ پہلے پینا۔ باقی دو بعد میں۔ الحمد للہ
کچھ پارسل ہی کرا دیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top