آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
بڑا حوصلہ ہے بھائی آپ لوگوں کا۔۔۔
ہم سے تو اس بات کے تصور کا تصور بھی نہیں ہوتا کہ گھر والوں سے سال بھر دور رہیں۔۔۔
اور ایک سال بعد بھی بس چند روز کی ملاقات!!!
دم تو تب گھٹتا ہے جب جمع تفریق کی جائے اس وقت کی جس میں ہم اپنی فیملی کے ساتھ رہ پائے۔ 😔
 
سید عمران

محفلین
اللہ تعالیٰ اپنی رحمت سے ہمیں آپ کو ایسا فراخ رزق دیں کہ آل اولاد سے دوری نہ رہے۔۔۔
یہ اتنی بڑی نعمت ہے کہ اللہ تعالیٰ جِتلا رہے ہیں:
وَّ بَنِیْنَ شُهُوْدًاۙ
(ہم نے اسے ) سامنے حاضر رہنے والے بیٹے دئیے۔۔۔
یعنی آل اولاد ہر وقت آنکھوں کے سامنے ہے!!!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اگر بلبلہ بن گیا ہو تو بتا دیں۔ میں فیتہ کاٹنے آ جاؤں 😜
سریے کا انتظام ہوتے ہی آپ کو فیتہ کاٹنے بلا لیا جائے گا ۔ آپ قید کے دوران بس تین چیزیں ساتھ لے جا سکتے ہیں جن کی لسٹ آپ کو پہلے سے بتانی ہو گی تا کہ سوچ بچار کے بعد بتایا جا سکے کہ اجازت ہے بھی یا نہیں
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
اللہ تعالیٰ اپنی رحمت سے ہمیں آپ کو ایسا فراخ رزق دیں کہ آل اولاد سے دوری نہ رہے۔۔۔
یہ اتنی بڑی نعمت ہے کہ اللہ تعالیٰ جِتلا رہے ہیں:
وَّ بَنِیْنَ شُهُوْدًاۙ
(ہم نے اسے ) سامنے حاضر رہنے والے بیٹے دئیے۔۔۔
یعنی آل اولاد ہر وقت آنکھوں کے سامنے ہے!!!
آمین ثم آمین
 
میری تین فرمائشیں
1- بلبلہ کراچی ساحلِ سمندر کے قریب بنایا جائے۔ جو کہ سی ویو ہو۔
2- بلبلہ ایک کنال کا کافی ہے۔
3- مجھے اپنی فیملی ساتھ رکھنے کی اجازت ہو
😎
 
سید عاطف علی

لائبریرین
پہلے ہم نے یہ بلبلہ بنوایا

450px-Museum_of_the_future%2C_Dubai.jpeg

مگر پھر اس مین بدلنا پڑا

69500247-stone-grey-30cm-1.jpg

اب منتخب کر لو بھئی تاکہ میں کام شروع کر وادوں ۔ :rollingonthefloor:
 
سید عمران

محفلین
میری تین فرمائشیں
1- بلبلہ کراچی ساحلِ سمندر کے قریب بنایا جائے۔ جو کہ سی ویو ہو۔
2- بلبلے ایک کنال کا کافی ہے۔
3- مجھے اپنی فیملی ساتھ رکھنے کی اجازت ہو
😎
ایک کنال بولے تو ہزار گز۔۔۔
وہ بھیی ڈیفنس میں۔۔۔
یوں یہ بلبلہ دس بیس کروڑ سے بھی زیادہ کا پڑ جائے گا!!!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top