آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میری تین فرمائشیں
1- بلبلہ کراچی ساحلِ سمندر کے قریب بنایا جائے۔ جو کہ سی ویو ہو۔
2- بلبلہ ایک کنال کا کافی ہے۔
3- مجھے اپنی فیملی ساتھ رکھنے کی اجازت ہو
😎
غور فرمائیں گے تو معلوم ہو جائے گا کہ فرمائشیں پوری کرنے کی نہیں ہو رہی۔
اور ساتھ لے جانے کے لئے چیزیں کہا ہے۔ فیملی کا شمار کب سے چیزوں میں ہونے لگا؟؟
اب سزا کے طور پر بس دو چیزیں ہی ساتھ لے جانے کی اجازت ہے۔ اور یہ خصوصی رعایت دی جا رہی آپ کو۔
ہُن دسو کہیہ لے کے جانا نال تُسی
 
محمد عبدالرؤوف

ماڑا۔۔۔۔ پِر ام نئیں جائے گی۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top