گُلِ یاسمیں
لائبریرین
یہ فرمائش ابھی کے ابھی نا منظور کی جاتی ہےاندر سے ایسا کچھ ہونا چاہیے۔☺️
Redirect Notice
images.app.goo.gl
یہ فرمائش ابھی کے ابھی نا منظور کی جاتی ہےاندر سے ایسا کچھ ہونا چاہیے۔☺️
Redirect Notice
images.app.goo.gl
کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ فنش لائن قریب ہی ہے ۔جلدی ہم نے کرنی یا آپ نے بھائی
گھبرانا نہیں ہے 😂ہم تحریک انصاف والے عمران نہیں ہیں!!!
کتنے رہ گئے؟؟؟کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ فنش لائن قریب ہی ہے ۔
اور ہم!!!لیجئیے ہمارے تو ہو گئے 16000
بھئی۔۔۔ یہ پشتوانہ اردو میں بات کی ہےآسان آسان باتیں کرو بھئی !!!
غلطی سے ہاتھ پھسلا کیبورڈ پر۔۔۔ دیکھا تو 16002 ہو چکے تھے۔اور ہم!!!
مبارکاں ڈھیر ڈھیرلیجئیے ہمارے تو ہو گئے 16002
ماشاء اللہغلطی سے ہاتھ پھسلا کیبورڈ پر۔۔۔ دیکھا تو 16002 ہو چکے تھے۔
15999 پر ہیں ۔۔۔ تم جیت گئی بھئی مبارک ہو ۔ساتھ ساتھ ہم بھی 16 ہزار۔
یہ سب گپ شپ کی برکات کا نزول ہے ورنہ ہم کس قابلغلطی سے ہاتھ پھسلا کیبورڈ پر۔۔۔ دیکھا تو 16002 ہو چکے تھے۔
یہ مبارک آپ ہی کو مہنگی پڑنے والی۔۔ کیونکہ انعام میں ہم نے عاطف بھائی سے بلبلہ جلدی تعمیر کرنے کی فرمائش کر ڈالی ہے۔مبارکاں ڈھیر ڈھیر
توهان کي به مبارکون هجن15999 پر ہیں ۔۔۔ تم جیت گئی بھئی مبارک ہو ۔ساتھ ساتھ ہم بھی 16 ہزار۔
کبھی کبھی گپ شپ میں بھی کتنی برکت ہو جاتی نا۔۔۔ اچھی اچھی باتیں بھی ہو جاتی ہیں اور رفتار کو لگا زنگ بھی اتر جاتا ہے۔یہ سب گپ شپ کی برکات کا نزول ہے ورنہ ہم کس قابل
یہ فرمائش ابھی کے ابھی نا منظور کی جاتی ہے
بس آپ اتنا سمجھیں کے اندر جا کر حیران رہ جائیں گے۔ تھوڑا کہے کو بہت جانیں ۔۔۔ کیوں بھئی گُلِ یاسمیں بیٹا کیا خیال ہے ۔اندر سے ایسا کچھ ہونا چاہیے۔☺️
Redirect Notice
images.app.goo.gl
ماشاء اللہ
ماشاء اللہ
بالکل بالکل۔۔۔ بس دیواریں مضبوط ہوں بلبلے کی۔بس آپ اتنا سمجھیں کے اندر جا کر حیران رہ جائیں گے۔ تھوڑا کہے کو بہت جانیں ۔۔۔ کیوں بھئی گُلِ یاسمیں بیٹا کیا خیال ہے ۔
دیکھو بھئی آج ہمارا دل، نواز شریف والا ناشتہ کر نے کو چاہ رہا ہے ۔جیت کی خوشی میں اور محفلین کو بھی بلالیں سب جشن مناتے ہیں سولہ بلکہ بتیس توپوں کی سلامی کے ساتھ ساتھ۔اب ایک کپ چائے کے پھر سے حقدار ہیں نا ہم؟؟؟