محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
تو۔۔۔۔ پنجابی پلے پڑ جاتی ہے؟؟جب ہی بولوں پلے کیوں نہیں پڑرہی
تو۔۔۔۔ پنجابی پلے پڑ جاتی ہے؟؟جب ہی بولوں پلے کیوں نہیں پڑرہی
وہ پڑ جاتی ہے کیونکہ جہاں کام کرتا ہوں وہاں زیادہ تر لوگ پنجابی بولتے ہیںتو۔۔۔۔ پنجابی پلے پڑ جاتی ہے؟؟
ھنڑ وقت ھئی شاکر توبہ کرتو۔۔۔۔ پنجابی پلے پڑ جاتی ہے؟؟
یہ سنیںھنڑ وقت ھئی شاکر توبہ کر
متاں بعد اچ ول ارمان تھیوی.
اتنی میٹھی اور سرور دینے والی زبان ہے ۔۔/یہ سنیں
بھیا کیا خوبصورت بات کرتے ہیںیہ سنیں
کبھی گل بہن خاموش ہوجاتی ہیں کبھی سیما بہنسیما علی آپا کہاں ہیں آپ۔۔۔ گپ شپ کریں نا آ کر ۔۔ سونی پڑی ہے قدیر بھائی کی لڑی۔
اچھی بات تو یہ کہ دونوں بہنیں ایک ہی وقت پہ چپ نہیں ہوتیں ورنہ کتنا سکون کا ماحول ہو جائے نا محفل پہ۔کبھی گل بہن خاموش ہوجاتی ہیں کبھی سیما بہن
جی تو بچو۔۔۔۔۔ تیار ہو نا آپ☺️محمد عبدالرؤوف بھائی سرائیکی تعلیم کا دھاگہ کھولئیے جلدی سے۔
دو طالبِ علم آپ کو استاد بننے کا موقع دینے کے لئے تیار بیٹھے ہیں۔
بالکل تیار۔جی تو بچو۔۔۔۔۔ تیار ہو نا آپ☺️
آج میں ان شاءاللہ لڑی لگاتا ہوں۔بالکل تیار۔
آپ لڑی لگائیے۔
آ جائیے عاطف بھائی۔ استاد جی استادی دکھانے کو تیار ہیں۔
ان شا ء اللہآج میں ان شاءاللہ لڑی لگاتا ہوں۔
سنو! چپکے سے مجھے ہوم ورک کرواتی رہنا ۔ پٹائی مت کروادینا میری ۔آ جائیے عاطف بھائی۔ استاد جی استادی دکھانے کو تیار ہیں۔
سنو! چپکے سے مجھے ہوم ورک کرواتی رہنا ۔ پٹائی مت کروادینا میری ۔
اف خدایا ۔ یعنی پٹائی کا تماشا دیکھو گی ۔ لاحؤل ولاقوۃ
ایسی امید مت رکھئیے گا بھائی