گُلِ یاسمیں
لائبریرین
کہ ہم ایسا کچھ پٹائی کے جیسا ہونے دے سکتے ہیں۔
ایسی امید مت رکھئیے گا بھائی
کہ ہم ایسا کچھ پٹائی کے جیسا ہونے دے سکتے ہیں۔
ایسی امید مت رکھئیے گا بھائی
ایسا تھوڑی کہنا تھا ہم نے بھائی۔۔۔ جملہ مکمل کر دیا نا اب ۔اف خدایا ۔ یعنی پٹائی کا تماشا دیکھو گی ۔ لاحؤل ولاقوۃ
کہ ہم ایسا کچھ پٹائی کے جیسا ہونے دے سکتے ہیں۔
شاباش جیتی رہو اور سدا سکھی رہو ۔ایسا تھوڑی کہنا تھا ہم نے بھائی۔۔۔ جملہ مکمل کر دیا نا اب ۔
ہاں مگر ہمارے بتانے کے بعد سمجھے نا آپ ہماری شرارت کو۔ پہلے سمجھتے تو اچھا ہوتا زیادہ۔شاباش جیتی رہو اور سدا سکھی رہو ۔
یہ ہوئی نا بات! میں سمجھا تمہیں شرارت سوجھ رہی ہے ۔ورنہ میں کٹی ہو جاتا سبق شرع ہونے سے پہلے ہی ۔
پہلے ہی سمجھ گئے تھے بیٹا لیکن ہم خود بھی تو شرارت کرتے ہیں کبھی کبھی ۔ہاں مگر ہمارے بتانے کے بعد سمجھے نا آپ ہماری شرارت کو۔ پہلے سمجھتے تو اچھا ہوتا زیادہ۔
سب کا بھلا سب کی خیر والے بھی کبھی کٹی ہوتے ہیں ۔ یہ بھی ایک شرارت تھی ہلکی سی ۔کٹی کیسے ہوتے بھلا۔۔۔ ہم نے ہونے ہی نہ دینا تھا عاطف بھائی۔
وہ تو ہم یونہی پی لیتے! بھلا چائے میں کیا راضی اور کیا کٹیایک چائے کا کپ آپ کو راضی کر دیتا۔
یعنی کہ شرارت شرارت کھیلی جا رہی۔پہلے ہی سمجھ گئے تھے بیٹا لیکن ہم خود بھی تو شرارت کرتے ہیں کبھی کبھی ۔
سب کا بھلا سب کی خیر والے بھی کبھی کٹی ہوتے ہیں ۔ یہ بھی ایک شرارت تھی ہلکی سی ۔
وہ تو ہم یونہی پی لیتے! بھلا چائے میں کیا راضی اور کیا کٹی
اوہ ! سر آجائیں گے چپ ہو جاؤ ۔یعنی کہ شرارت شرارت کھیلی جا رہی۔
آپ کی بات سے سوچ آئیاچھی بات تو یہ کہ دونوں بہنیں ایک ہی وقت پہ چپ نہیں ہوتیں ورنہ کتنا سکون کا ماحول ہو جائے نا محفل پہ۔
یہی سوچ رہے نا آپ قدیر بھائی
سر کو معلوم کہ زیادہ بولنے والے بہت ذہین ہوتے ہیں۔اوہ ! سر آجائیں گے چپ ہو جاؤ ۔
کیا سوچ آئی بھلا؟؟؟آپ کی بات سے سوچ آئی
ہاں ٹھیک ہے لیکن خاموش طبع طلبہ کو بھی کم نہ سمجھو وہ بھی چھپے رستم نکلتے ہیں اکثر اوقات۔سر کو معلوم کہ زیادہ بولنے والے بہت ذہین ہوتے ہیں۔
سیما بہن آپ کو پنجابی بولنی آتی ہے آج پتا لگا؟
یہ سرائیکی ہے ☺️
یعنی جرمن بولتیں تو پلے پڑ جاتی؟؟؟جب ہی بولوں پلے کیوں نہیں پڑرہی
اسے پتہ تھا کہ آپا کو جرمن آتی ہی نہیں 😀یعنی جرمن بولتیں تو پلے پڑ جاتی؟؟؟
اگر زیادہ زور سے نہیں آئی تو رہنے دیں پھر!!!آپ کی بات سے سوچ آئی
انہیں کچھ نہیں پتا آپا کے بارے میں ۔۔۔اسے پتہ تھا کہ آپا کو جرمن آتی ہی نہیں 😀
آپ کا دل تو چاہتا ہو گا کہ ہر زبان "میں"ہو😜انہیں کچھ نہیں پتا آپا کے بارے میں ۔۔۔
پتا ہوتا تو یہ نہ ہوتا کہ سرائیکی آتی ہے؟؟؟
سمجھنا ہی ہے تو سب زبانیں سمجھیں۔۔۔آپ کا دل تو چاہتا ہو گا کہ ہر زبان "میں"ہو😜
لیکن آپ حقیقتاً کتنی زبانوں "پہ" ملکہ رکھتے ہیں یا رکھنا چاہتے ہیں۔
بے چارے ۔😅حالت مجبوری مادری زبان والی ملکہ پہ گزارا ہے!!!
بالکل بھی بے چارے نہیں ہیں۔۔۔بے چارے ۔😅
اور پھر بھی نیت خراب ہےبالکل بھی بے چارے نہیں ہیں۔۔۔
چارہ تو ہے!!!