سید عاطف علی
لائبریرین
اس کی گواہی تو ہم دیں گے کہ نیت بہر حال اچھی ہے ۔اور پھر بھی نیت خراب ہے
اس کی گواہی تو ہم دیں گے کہ نیت بہر حال اچھی ہے ۔اور پھر بھی نیت خراب ہے
یہ ہمارے بس سے باہر ہے!!!اور پھر بھی نیت خراب ہے
لگتا ہے کہ آپ ففٹی پرسنڈ کے حصے دار ہیںاس کی گواہی تو ہم دیں گے کہ نیت بہر حال اچھی ہے ۔
ہم وہ آئینہ ہیں جس میں ہر ایک کو اپنا حسن نظر آتا ہے !!!اس کی گواہی تو ہم دیں گے کہ نیت بہر حال اچھی ہے ۔
جی ہمیں پتا ہےیہ ہمارے بس سے باہر ہے!!!
اور آپ سو فیصد جیلس ہیں!!!لگتا ہے کہ آپ ففٹی پرسنڈ کے حصے دار ہیں
چلیں کچھ تو پتا چلا!!!جی ہمیں پتا ہے
اور مقابل کے حسن سے آپ گھبرا جاتے ہیںہم وہ آئینہ ہیں جس میں ہر ایک کو اپنا حسن نظر آتا ہے !!!
الحمدللہاور آپ سو فیصد جیلس ہیں!!!
جی پتا تو بہت کچھ ہے مگر زبان بندی کے پابند ہیںچلیں کچھ تو پتا چلا!!!
جی ہاں، اگر ہو تو۔۔۔اور مقابل کے حسن سے آپ گھبرا جاتے ہیں
ہو گئی غلطیلگتا ہے کہ آپ ففٹی پرسنڈ کے حصے دار ہیں
🌟🌟🌟🌟🌟ہم وہ آئینہ ہیں جس میں ہر ایک کو اپنا حسن نظر آتا ہے !!!
آپ ہی کا تو ذکر ہو رہا تھا بھائی ورنہ ہم کس کھیت کی مولی گاجر ہیں بھلا۔ہاں ٹھیک ہے لیکن خاموش طبع طلبہ کو بھی کم نہ سمجھو وہ بھی چھپے رستم نکلتے ہیں اکثر اوقات۔
آپ بہت لائق فائق شاگرد ہیں ایسے نہ کہیں 🥰آپ ہی کا تو ذکر ہو رہا تھا بھائی ورنہ ہم کس کھیت کی مولی گاجر ہیں بھلا۔
نہیں بھئی ہم تو باتونی ہیں آج کل ۔آپ ہی کا تو ذکر ہو رہا تھا بھائی ورنہ ہم کس کھیت کی مولی گاجر ہیں بھلا۔
آپ ہی کا تو ذکر ہو رہا تھا بھائی ورنہ ہم کس کھیت کی مولی گاجر ہیں بھلا۔
آپا نہیں تو بغیر سکھائے ہی اتنی آتی ہے کہ ہم نے مار پٹنے سے بچنے کے لیے درخواست کر دی پہلے سے۔آپ بہت لائق فائق شاگرد ہیں ایسے نہ کہیں 🥰
پچھلے سال تھیں مولیا بھی اور گاجریں بھی۔ اس سال نہیں ہیں۔نہیں بھئی ہم تو باتونی ہیں آج کل ۔
اور آپ کے کھیتوں میں بہت ہریالی ہے تو مولیاں بھی ہوں گی ۔
عاطف بھائی نا؟آپ بہت لائق فائق شاگرد ہیں ایسے نہ کہیں 🥰