گُلِ یاسمیں
لائبریرین
بس ایک آپ ہی ہیں بھائی جو پھر سے ہمت بندھاتے ہئں بھائی۔ ورنہ کچھ دن پہلے تو ہماری یہ امید. قریب قریب ٹوٹ چکی تھی جب آپ نے روؤف بھائی کا رنگ پکڑ لیا تھافکر نہ کرو پھول اپنی خوشبو سے پہچانا جاتا ہے ۔
بس ایک آپ ہی ہیں بھائی جو پھر سے ہمت بندھاتے ہئں بھائی۔ ورنہ کچھ دن پہلے تو ہماری یہ امید. قریب قریب ٹوٹ چکی تھی جب آپ نے روؤف بھائی کا رنگ پکڑ لیا تھافکر نہ کرو پھول اپنی خوشبو سے پہچانا جاتا ہے ۔
اسی لئے تو سیانے کہتے ہیں پہلے تولو پھر بولووہ بس۔۔۔ ایسے ہی فَلو فَلو میں بات نکل گئی ہو گی۔۔۔ ورنہ ایسی باتیں تو "اسی تے سن وی نئیں سکدے"
پھر سے محنت کرنی پڑے گیبس ایک آپ ہی ہیں بھائی جو پھر سے ہمت بندھاتے ہئں بھائی۔ ورنہ کچھ دن پہلے تو ہماری یہ امید. قریب قریب ٹوٹ چکی تھی جب آپ نے روؤف بھائی کا رنگ پکڑ لیا تھا
ارے یونہی ذرا مذاق کر لیتے ہیں بھئی ۔ کبھی کبھی۔بس ایک آپ ہی ہیں بھائی جو پھر سے ہمت بندھاتے ہئں بھائی۔ ورنہ کچھ دن پہلے تو ہماری یہ امید. قریب قریب ٹوٹ چکی تھی جب آپ نے روؤف بھائی کا رنگ پکڑ لیا تھا
"ہمدردیاں بٹور پروگرام"ارے یونہی ذرا مذاق کر لیتے ہیں بھئی ۔ کبھی کبھی۔
دل ہر گز نہیں توڑنا چاہیئے۔
روؤف بھائی ان ایکشن۔پھر سے محنت کرنی پڑے گی
کمر توڑ پروگرام سے تو اچھا ہے نا"ہمدردیاں بٹور پروگرام"
ٹھیک ہے۔ مان لیاارے یونہی ذرا مذاق کر لیتے ہیں بھئی ۔ کبھی کبھی۔
دل ہر گز نہیں توڑنا چاہیئے۔
بہن بھائی چارہ 😊ٹھیک ہے۔ مان لیا
بے بھی لکھ دیا ہوتا کچھ تو وزن بڑھتابہن بھائی چارہ 😊
دو دو "بے (ب)" لکھے ہوئے تو ہیںبے بھی لکھ دیا ہوتا کچھ تو وزن بڑھتا
بہن بھائی چارہ 😊
بہن بھائی بے چارہدو دو "بے (ب)" لکھے ہوئے تو ہیں
بھائی کو بھی چارہ چاہیے بٹیا ۔۔۔بہن بھائی بے چارہ
بہن بھائی بے چارہ
چارا تو بکریوں کی طلب ہوتی ہے ویسے۔۔۔بھائی کو بھی چارہ چاہیے بٹیا ۔۔۔
سوچی پیا تے بندہ گیااسی لئے تو سیانے کہتے ہیں پہلے تولو پھر بولو
مگر وہ تو سیانے کہتے ہیں سانوں تے تہانوں کی
بھائی کو بھی چارہ چاہیے بٹیا ۔۔۔
چارہ، بکریاںچارا تو بکریوں کی طلب ہوتی ہے ویسے۔۔۔
آپا آپ کو پنجابی کیسے آتی ہے اتنی ۔سوچی پیا تے بندہ گیا
کتھے؟سوچی پیا تے بندہ گیا
بڑے جو بات کہتے ہیں اُن کی بات میں بڑے راز چھپے ہوتے ہیں اُس سے کئی باتیں نکلتی ہیں ۔۔پر اتنی بڑی بڑی باتیں آپ کو کرنا کیسے آگئیں 🤔اسی لئے تو سیانے کہتے ہیں پہلے تولو پھر بولو
مگر وہ تو سیانے کہتے ہیں سانوں تے تہانوں کی
خدا جانے کیا کشش ہے بکریوں میں؟؟؟گھوم پھر کر تذکرہ بکریوں ہی کا چھڑ جاتا ہے