آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کوئی دیکھتے دیکھتے میرے دل پر
مرے ذہن پر ابر سا چھا گیا ہے
شاید بے وقوفانہ سا سوال ہو لیکن پوچھنا تو ہے کہ
کیا محبت میں ذہن اور دل کو الگ الگ ٹریک پر بھی چلایا جا سکتا ہے۔ کہ دل تو محبت کرے مگر دماغ مخالفت؟
شعر تو عظیم کی غزل سے لیا ہے مگر جواب یا رائے کی طلب سب سے ہے
 
سیما علی

اچھا ہے دل کے ساتھ رہے پاسبانِ عقل
لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
شاید بے وقوفانہ سا سوال ہو لیکن پوچھنا تو ہے کہ
کیا محبت میں ذہن اور دل کو الگ الگ ٹریک پر بھی چلایا جا سکتا ہے۔ کہ دل تو محبت کرے مگر دماغ مخالفت؟
شعر تو عظیم کی غزل سے لیا ہے مگر جواب یا رائے کی طلب سب سے ہے
ویسے تو کبھی اکٹھے نہیں ہوتے۔ یہ تو ہاتھ پر سرسوں جمانے والی بات ہے۔ جو عظیم بھائی نے کر دکھائی 😜
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم اتفاق کرتے ہیں بھیا آپ سے 👏👏
مگر ہم آپ سے اتفاق نہیں کر رہے کہ آپ روؤف بھائی سے اتفاق کریں۔
صھیح سے سمجھائیں نا۔۔۔
اس سے پہلے کہ ہم غیر سنجیدہ ہوں، سارے اسباق کا رٹا لگوا دیجئیے ہمیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top