آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ عدم ہے تو وجود کیا ہو گا
:grin:

(کیا آپ نے یہ لطیفہ سنا ہوا ہے؟)
عبدالحمید عدم کو کسی صاحب نے ایک بار جوش سے ملایا اور کہا: یہ عدم ہیں۔ عدم کافی جسامت والے آدمی تھے۔ جوش نے ان کے ڈیل ڈول کو بغور دیکھا اور کہنے لگے:
عدم یہ ہے تو وجود کیا ہو گا؟

لیکن اس سے ہمارا کیا لینا دینا؟؟؟

:laughing::laughing::laughing:
 
وسیم

محفلین

:laughing::laughing:

تسی پہنچی ہوئی شخصیت او بے بے ہنر صاحبہ
 
وسیم

محفلین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ بھی صحیح کہا آپ نے کہ منافع میں سے ہی مانگ رہی ہیں اچھا مشورہ دیا آپ نے اِس پر ذبردست کی ریٹنگ تو بنتی ہے
ہم نے دے دی آپ کو زبردست کی ریٹنگ اس فراخ دلی پر۔
ہم نے فونٹین بنانے کی سب چیزیں منگوا کر رکھی ہوئی ہیں۔ ارادہ تھا کہ گھر کا پینٹ مکمل کرنے کے بعد گارڈن میں فونٹین بنائیں گے۔ لیکن اللہ پاک کو ابھی منطور نہیں تھا۔ تین ہفتے سے زیادہ ہو گئے ہیں اس حالت میں۔ اور درد بڑھتا ہی جا رہا ہے۔
 
میری بہن میں نے آپ کو دینی تھی ذبردست کی ریٹنگ جو میں دے چکا ہوں ۔ کوئی بات نہیں ہر کام میں اللہ کی بہتری ہوتی ہے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مشاہدہ اور تجربہ کا فرق واضح فرمادیں
مشاہدہ وہ جو دوسروں کو دیکھ کر سمجھ میں آتا ہے یعنی کہ دوسروں کا تجربہ۔ اور تجربہ وہ جو خود کرتا ہے انسان اور وہ دوسرون کا مشاہدہ کہلاتا ہے۔
آئی سمجھ کہ سمجھاواں فیر؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top