آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یا اُس کو بھگائیں یا خود وہ جگہ چھوڑ کر جائیں ایک ہی کام ہوسکتا ہے پھر تو
خود تو چھوڑنے کا سوال ہی نہیں۔۔۔ اتنے شوق سے بنوایا ہے گھر الحمد للہ۔ اس سے اچھا کہ ہم بھتنی بن کراس سبز بھتنی کو ڈرا دیں۔
 
مشاہدہ وہ جو دوسروں کو دیکھ کر سمجھ میں آتا ہے یعنی کہ دوسروں کا تجربہ۔ اور تجربہ وہ جو خود کرتا ہے انسان اور وہ دوسرون کا مشاہدہ کہلاتا ہے۔
آئی سمجھ کہ سمجھاواں فیر؟
بڑے ہی اچھے سے سمجھایا ہے اصل میں ہی اُستانی تھی کیا آپ
 
وسیم

محفلین
مشاہدہ وہ جو دوسروں کو دیکھ کر سمجھ میں آتا ہے یعنی کہ دوسروں کا تجربہ۔ اور تجربہ وہ جو خود کرتا ہے انسان اور وہ دوسرون کا مشاہدہ کہلاتا ہے۔
آئی سمجھ کہ سمجھاواں فیر؟

تانوں کہنا چائی دا سی کہ آئی سمجھ یا چُکاں ڈنڈا

:sneaky:;)
 
وسیم

محفلین
یا اُس کو بھگائیں یا خود وہ جگہ چھوڑ کر جائیں ایک ہی کام ہوسکتا ہے پھر تو
خود تو چھوڑنے کا سوال ہی نہیں۔۔۔ اتنے شوق سے بنوایا ہے گھر الحمد للہ۔ اس سے اچھا کہ ہم بھتنی بن کراس سبز بھتنی کو ڈرا دیں۔

تو ابھی بننا باقی ہے
:LOL:;):unsure:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اہل خانہ سے پوچھیں گے تو وہ دونوں کا بھگانے سے کم پہ راضی نا ہوں گے

:rollingonthefloor:
پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا

ہم خود ہی اہل خانہ ہیں۔ سو آپ کی خواہش گئی ٹٹھے کھوہ میں ۔ اب کہیں مطلب پوچھنے نہ بیٹھ جائیں قدیر بھائی:noxxx:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
رہنا تو پھر بھی دونوں کو ساتھ ہی پڑے گا گھر میں رہو یا پھر باہر
آج تو ہم نے پکا ارادہ کیا ہوا تھا بھائی کہ نہیں ڈرنا اس سے بلکہ اس کا خیال بھی ذہن میں نہیں لانا لیکن آپ لوگ نہ جانے کون سی دشمنی نبھا رہے ہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top