گُلِ یاسمیں
لائبریرین
لو بھلا ہمیں بیٹھے بٹھائے مرشد کہہ دیا۔۔۔ توبہ کریں ابھی اسی وقتبھتنی کی مرشد علیل ہیں اس لیے وہ درشن کو آئی ہوئی ہے
لو بھلا ہمیں بیٹھے بٹھائے مرشد کہہ دیا۔۔۔ توبہ کریں ابھی اسی وقتبھتنی کی مرشد علیل ہیں اس لیے وہ درشن کو آئی ہوئی ہے
وچلی گل صرف ایہہ کہ کوئی وچلی گل نہیں۔ کدی کدی بولن نوں دل کردا اے تے بول لیندے آں۔
اتنی غلطیاں بلکہ غلطان یہ تو بہووت نا انصافی ہے رےزمانۂ قدیم تو سنا تھا، عرصہ دراز بھی سنا تھا
عرصہ قدیم نواں آیا اے سوہنیا؟
لو بھلا ہمیں بیٹھے بٹھائے مرشد کہہ دیا۔۔۔ توبہ کریں ابھی اسی وقت
کب تک کریں گی فضول خرچی۔ اگرآمدنی ہو اور وہ آپ سے اچھے طریقے سے کچھ مانگتی ہیں جو کہ ظاہر ہے منافع سے ہی مانگتی ہیں تو کر لینے دیجئے ۔ خود ہی سمجھ جائیں گی۔پر آپ کی بھابھی بہت فضول خرچ ہیں بہن
مطلب کہ امن کے ٹائم بھی جنگ کا ہی خیال ہوتا ہے۔امن کے وقت میں تو جنگ کی تیاری کی جاتی ہے بہن
اچھا ہے نہ آپ مرشد ہیں اٗس کی اِسی بہانے وہ آپ کے کبھی کبھی ہاتھ بھی چومنے آجائے گیلو بھلا ہمیں بیٹھے بٹھائے مرشد کہہ دیا۔۔۔ توبہ کریں ابھی اسی وقت
کہیں مان ہی نہ جائے بھتنی۔بھتنی کو کہیں ہمیں محفل میں آپ کے مرشد کی ضرورت ہے آپ کہیں اور جاکر بسیرا کریں۔
کب تک کریں گی فضول خرچی۔ اگرآمدنی ہو اور وہ آپ سے اچھے طریقے سے کچھ مانگتی ہیں جو کہ ظاہر ہے منافع سے ہی مانگتی ہیں تو کر لینے دیجئے ۔ خود ہی سمجھ جائیں گی۔
تجربہ نہیں بھائی۔ مشاہدہ کہہ سکتے ہیں۔بڑا تجربہ ہے بہن
یہ بھی صحیح کہا آپ نے کہ منافع میں سے ہی مانگ رہی ہیں اچھا مشورہ دیا آپ نے اِس پر ذبردست کی ریٹنگ تو بنتی ہےکب تک کریں گی فضول خرچی۔ اگرآمدنی ہو اور وہ آپ سے اچھے طریقے سے کچھ مانگتی ہیں جو کہ ظاہر ہے منافع سے ہی مانگتی ہیں تو کر لینے دیجئے ۔ خود ہی سمجھ جائیں گی۔
تو کیا خراب چیز کو خراب ہی رہنے دیا جاتا ہے؟آپ ہماری ز کے پیچھے پڑ گئی ہیں ہماری ز تو عرصہ قدیم سے خراب ہے
جنگ کی تیاری جنگ میں تھوڑی کی جاتی ہے امن میں ہی تیاری ہوتی ہےمطلب کہ امن کے ٹائم بھی جنگ کا ہی خیال ہوتا ہے۔
کوشش جاری ہے کبھی تو ہو ہی جائے گیتو کیا خراب چیز کو خراب ہی رہنے دیا جاتا ہے؟
امن کے وقت میں تو جنگ کی تیاری کی جاتی ہے بہن
سنا ہے کہمطلب کہ امن کے ٹائم بھی جنگ کا ہی خیال ہوتا ہے۔
غائب الف والی ہی تو اس وقت آپ کے کام آتی نا۔ الف والی ہوتی تو کوئی بہن کہہ رہی ہوتیاس کا الف غائب تھا۔ وہ گارڈ کے گھوڑے سے چپکا رولا پا ریا سی مینوں پھڑائی دو پھڑائی
مشاہدہ اور تجربہ کا فرق واضح فرمادیںتجربہ نہیں بھائی۔ مشاہدہ کہہ سکتے ہیں۔
نہ اسی کلے ای چنگے اس طرح دے فرد نالوںپھر اُس کا اچھے سے دیہان رکھیں وہ آپ کے گھر کی فرد ہے
یا اُس کو بھگائیں یا خود وہ جگہ چھوڑ کر جائیں ایک ہی کام ہوسکتا ہے پھر توکہیں مان ہی نہ جائے بھتنی۔
گائب الف والی ہی تو اس وقت آپ کے کام آتی نا۔ الف والی ہوتی تو کوئی بہن کہہ رہی ہوتی
بوہے وچ کھڑے تیرے بابل دی جائی
دے جا وے دے جا ویرا واگ پھڑائی