آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیما علی

لائبریرین
خالی جگہ پوری ہیں کچھ مِسنگ تو نہیں 😄😄
🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐سب میں میں میں کررہی ہیں
 
گُلِ یاسمیں

چارہ چاہئہے ہو گا انھیں
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
چارہ چاہئہے ہو گا انھیں
ایسا کرو کہ ایک بکریوں کا باڑا کھول لو۔ انہیں اپنے لان کی گھاس سے چراتی رہنا۔ اگر گھاس کافی نہ ہو تو اپنی چرب زبانی سے چرانا۔
اور پھر پورے شہر میں بکریوں کا دودھ بھی سپلائی کرتی رہنا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
وہ بھی کھلانا تو پڑے گا ۔
اور بھول نہ جانا ان کا دودھ بھی نکلالنا ہو گا ۔ پتہ نہیں تمہیں آتا بھی ہے یا نہیں ۔ خیر سیکھ لو گی کوئی بڑا کام نہیں ۔
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
سیما آپا ہمارے نازک کاندھوں پہ کتنے بوجھ لادے جا رہے۔
دائیں والا کاندھا تو پہلے ہی چوٹ کھائے ہوئے۔ کوئی بکری رسی تڑا کر بھاگی تو ہم باقی بکریوں کی دیکھ بھال کریں گے یا مفرور بکری کے پیچھے بھاگیں گے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ایسا کرو کہ ایک بکریوں کا باڑا کھول لو۔ انہیں اپنے لان کی گھاس سے چراتی رہنا۔ اگر گھاس کافی نہ ہو تو اپنی چرب زبانی سے چرانا۔
اور پھر پورے شہر میں بکریوں کا دودھ بھی سپلائی کرتی رہنا۔
گھاس تک تو ٹھیک مگر ہماری چرب زبانی انھیں ہضم نہ ہو پائے گی۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
روؤف بھائی کیا آپ اپنی بہنا کی خاطر پارٹ ٹائم گوالا بنیں گے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top