آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ کافی نہیں ہوتا بھئی اگر ان کا چارہ نہ کھلاؤ تو وہ کان کھاجاتی ہیں ۔ میں میں کر کے ۔
وہی تو۔۔۔۔ کان کھا گئیں تو ہم جھمکے کیسے اٹکائیں گے کانوں میں؟
سیما آپا کون سا سانگ یاد آیا آپ کوجھمکے کے نام پر
جھمکا گرا رے بریلی کے بازار میں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بکریوں کے ساتھ جھمکے نہیں جنگلی پودوں کے بیج الجھ کر آتے ہیں ۔ ان کے جھمکے شاید بن جائیں ۔
یہاں کی بکریاں اچھی خاصی سوٹڈ بوٹڈ رہنے والی ہیں ۔۔ بیج نہیں جھمکے ہی ہوتے جن پہ ان کا نمبر بھی لکھا ہوتا ہے :ROFLMAO:
 
سید عاطف علی

لائبریرین
یہاں کی بکریاں اچھی خاصی سوٹڈ بوٹڈ رہنے والی ہیں ۔۔ بیج نہیں جھمکے ہی ہوتے جن پہ ان کا نمبر بھی لکھا ہوتا ہے :ROFLMAO:
ان کی بات نہیں کر رہا بھئی میں ۔کانٹوں والے کچھ بیج ان کی ٹانگوں کے بالوں مین الجھ کر آجاتے ہیں ۔ :ROFLMAO:
کانوں والی نشانیوں کے ٹیگ تو تمہیں اپنے نام کے بنوانے پڑیں گے ۔ اس پر گل یاسمین کی مہر کندہ کروالینا ۔ :rollingonthefloor:
سوچ رہا ہوں کتنے پیارے لگیں گے ۔
 
یعنی کہ گل یاسمین نمبر 1 ، 2، 3
اس طرح؟
شکر ہے کہ 420 نہ ہوئیں بکریاں۔
 
پاکستانی حکومت بجلی بچانے کے لئے لوڈشیڈنگ کرتی ہے تاکہ جو اوور کمزپشن ہے اُس کو مینٹین کیا جائے پر ہماری عوام جب بجلی جاتی ہے تو بیٹری چارج کرتی ہے اور جب بجلی آتی ہے تو اُس بیٹری پر بجلی استعمال کی جاتی ہے میرے خیال میں اِس طرح تو حکومت بجلی بچانے میں ناکام ہی ہوگی حکومت کو چاھئیے کے سولر پینل پر کام کرے اور اِس کی قیمت میں کمی کروائے یا پھر ہر علاقے میں ایک ایسا پاور پلانٹ نصب کرے جو کہ دھوپ سے بجلی بنا کر دے جو شارٹ فال ہو وہ اُس سے پورا کیا جائے آپ لوگوں کی کیا رائے ہے اِس بارے میں ؟
 
جینا اسی کو تو کہتے ہیں نا بھائی۔ ورنہ دل پہ لگا کر بیٹھ جائیں تو اندھیرا ہی چھایا رہے مایوسی کا ارد گرد۔
جبکہ ابھی تو بہت کچھ کرنا باقی ہے۔ اللہ پاک ہمت عطا فرمائیں۔ آمین

ہمیں ہمت نہیں ہارنا چاھئیے وقت ہمیشہ اپنے آپ کو بدلتا ہے ایک جیسا کبھی نہیں رہتا اللہ پاک آپ کو ہمت عطا فرمائے آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top