عبدالقدیر 786
محفلین
جی بکری اور دُنبا پالا تھا لیکن بکری سے زیادہ دُنبا محبت کرتا ہےپالی ہیں کبھی؟
جی بکری اور دُنبا پالا تھا لیکن بکری سے زیادہ دُنبا محبت کرتا ہےپالی ہیں کبھی؟
آہ!!!جی بکری اور دُنبا پالا تھا لیکن بکری سے زیادہ دُنبا محبت کرتا ہے
ہماری بکریاں لے جائیےجلوس کے لئے عوام کہاں سے لائیں
مگر کس سے؟ پالنے والے سے؟جی بکری اور دُنبا پالا تھا لیکن بکری سے زیادہ دُنبا محبت کرتا ہے
مگر کس سے؟ پالنے والے سے؟
اب اس کو کیا سمجھیں قدیر بھائی
اب اس کو کیا سمجھیں قدیر بھائی
مزاح کو مزاح ہی سمجھیں
کیا "اچھے" پر "بہت" کا سابقہ لگانا ہے؟آپ ہمارے اچھے بھائی جو ہیں۔۔
اچھے کو اچھے پڑھنا ضروری نہیں
کچھ بھی نہیں لگانا۔کیا "اچھے" پر "بہت" کا سابقہ لگانا ہے؟
اچھا۔۔۔۔ پھر اسی طرح روکھے سوکھے جملے کو ہی کافی سمجھتے ہیں 😊کچھ بھی نہیں لگانا۔
احمد بھائی ۔۔ گپ شپ کارنر مل گیا۔ویسے تو اعداد و شمار کی لڑی کو بہت نپی تلی ہونا چاہیے۔ لیکن ہم لوگوں نے اسے گپ شپ سے بھر دیا۔
اس لڑی میں آ جائیں احمد بھائیویسے یہ نسخہ بہت اچھا بتایا آپ نے ۔
کبھی آزماؤں گا۔
لہسن کا تڑکا لگا لیں۔۔۔ پھر نہیں رہے گا روکھا سوکھااچھا۔۔۔۔ پھر اسی طرح روکھے سوکھے جملے کو ہی کافی سمجھتے ہیں 😊
وہی تو تم نے لگانے نہیں دیالہسن کا تڑکا لگا لیں۔۔۔ پھر نہیں رہے گا روکھا سوکھا
مفت والے نا۔اس لڑی میں آ جائیں احمد بھائی
آپ کو مزید اچھے اچھے مشورے مل جائیں گے
اچھا اب سمجھا۔۔ ا چھے سے پہلے دو مرتبہ بہت لکھنا ہےلہسن کا تڑکا لگا لیں۔۔۔ پھر نہیں رہے گا روکھا سوکھا
آپ پیاز کا لگا رہے تھے غلطی سےوہی تو تم نے لگانے نہیں دیا
کم اچھے فری ہوں گے۔ زیادہ اچھوں کی کچھ فیس ہو گی۔ بہت زیادہ اچھوں کی فیس بھی اچھی ہو گیمفت والے نا۔
آخر آزمانے کو کوئی چاہئیے ہوتا نا
بارگیننگ بھی کی جا سکتی ہےکم اچھے فری ہوں گے۔ زیادہ اچھوں کی کچھ فیس ہو گی۔ بہت زیادہ اچھوں کی فیس بھی اچھی ہو گی