آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بس ذرا کمزوری ہے ابھی۔ باقی الحمدللہ کافی بہتری ہے

بس ذرا موسمی تبدیلیوں نے گھیر رکھا ہے۔ بخار کھانسی بلغم وغیرہ
روؤف بھائی کھانسی کے لئے پسی ہوئی کالی مرچ میں چینی ملا کر استعمال کیجئے۔
یا پھر ادرک کا رس نکال کر اس میں شہد ملا کر۔
دونوں طریقے سے کھانسی بہتر ہوتی ہے ان شاء اللہ
 
محمد عبدالرؤوف

ماشاءاللہ
پہلے بھی تمہارے نسخے سے کافی افاقہ ہوا ہے۔ سلامت رہو۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ماشاءاللہ
پہلے بھی تمہارے نسخے سے کافی افاقہ ہوا ہے۔ سلامت رہو۔
آزمودہ نسخے بتائے ہیں بھائی۔
سلامت رہئیے ہمیشہ۔
جلدی سے ٹھیک ہو کر آئیے۔ بہت دن سے جھگڑا کرنے کی خواہش روکے ہوئے ہیں۔ عبدالصمدچیمہ اور عظیم بھی کم کم ہی آ رہے ہیں۔ لڑیں تو کس سے لڑیں
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
آزمودہ نسخے بتائے ہیں بھائی۔
سلامت رہئیے ہمیشہ۔
جلدی سے ٹھیک ہو کر آئیے۔ بہت دن سے جھگڑا کرنے کی خواہش روکے ہوئے ہیں۔ عبدالصمدچیمہ اور عظیم بھی کم کم ہی آ رہے ہیں۔ لڑیں تو کس سے لڑیں
اللہ ایسے ظرف والے محارب ہر کسی کو نصیب کرے 😊
ان شاءاللہ جلد جنگ کا طبل بجاتے ہیں۔😊
 
وجی

لائبریرین
روؤف بھائی کھانسی کے لئے پسی ہوئی کالی مرچ میں چینی ملا کر استعمال کیجئے۔
یا پھر ادرک کا رس نکال کر اس میں شہد ملا کر۔
دونوں طریقے سے کھانسی بہتر ہوتی ہے ان شاء اللہ
ہم تو کالی مرچ شہد کے ساتھ استعمال کرتے ہیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہاں !
لیکن لڑائی کو محبت اور دوستی میں بدلنے کی جدو جہد کریں گے ہم ۔
امن کا جھنڈا لہرایا گیا تو سب اس کے سائے میں خاموش ہو کر بیٹھ جائیں گے اور پھر بس یہی گونجنا ہر طرف
ایسے موسم میں چپ کیوں ہو کانوں میں رس گھولو :notworthy:
 
سید عاطف علی

اور پھر یہ بھی بتاؤ کہ کانوں میں رس میدان کارزار کی شمشیریں اور توپوں کی گھن گرج گھولیں گی ؟ :notworthy:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم تو کالی مرچ شہد کے ساتھ استعمال کرتے ہیں۔
جی شہد کے ساتھ بھی لے سکتے ہیں لیکن وہ جھٹ سے نگلا جاتا ہے۔ جبکہ چینی ذرا دیر کو زبان پر رکتی ہے۔ اس کا پانی جب گلے میں جاتا ہے تو وہ گلے کی خراش کو فائدہ پہنچاتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top