عبدالقدیر 786
محفلین
فیول ٹیکس بھی لگایا گیا تھا وہ ہٹا دیا گیا ۔لیکن بل زیادہ کیوں آیا۔ اس کی وجی پتہ چلی ؟ ٹیکس تو ہمیشہ ہی لگتے ہیں ۔
فیول ٹیکس بھی لگایا گیا تھا وہ ہٹا دیا گیا ۔لیکن بل زیادہ کیوں آیا۔ اس کی وجی پتہ چلی ؟ ٹیکس تو ہمیشہ ہی لگتے ہیں ۔
کتنا زیادہ تھا ۔ اوسط سے ؟فیول ٹیکس بھی لگایا گیا تھا وہ ہٹا دیا گیا ۔
اتنا تفصیل سے نہیں دیکھا بھائیکتنا زیادہ تھا ۔ اوسط سے ؟
اگر اتنا زیادہ تھا کہ ٹھیک کروانا پڑا تو تفصیل بھی دیکھنی چاہیئے کہ اصل وجہ کیاہوئی ۔اتنا تفصیل سے نہیں دیکھا بھائی
اگر اتنا زیادہ تھا کہ ٹھیک کروانا پڑا تو تفصیل بھی دیکھنی چاہیئے کہ اصل وجہ کیاہوئی ۔
خیر درست ہو گیا یہ بھی غنیمت ہی ہے ۔
یہ تو وہی بات ہوئی کہ بل زیادہ آگیا تو قسطیں کر والیں ۔adjustment تو ٹھیک نہیں کرتے۔ اگر کسی کا کم کر بھی دیں تو وقتی طور پر ہوتا ہے بس اتنا ہی ہوتا ہے کہ اس مہینے یہ والا اَدا کردیں باقی جو بچا وہ اگلے بل میں شامل کردیتے ہیں۔
پاکستان میں غلطی کو زیادہ درست مانا جاتا ہے۔یہ تو وہی بات ہوئی کہ بل زیادہ آگیا تو قسطیں کر والیں ۔
شاید اسے ٹھیک کرنا تو نہ کہا جاسکے گا۔ ٹھیک کا مطلب ہے کہ بل میں غلطی تھی اور غلطی درست کر دی گئی ۔
دُکھ کِس بات کا، اگر اظہار کرنے سے کم ہوجائے تو کردیں۔ہائے او ربا ۔۔۔ اس کے سوا اور کیسے دکھ کا اظہار کریں
دکھ تو یہاں بھی بجلی کی مہنگائی ہی کا ہے قدیر بھائیدُکھ کِس بات کا، اگر اظہار کرنے سے کم ہوجائے تو کردیں۔
بجلی کی مہنگائی کی بیماری آپ کے یہاں بھی پہنچ گئی کیا؟دکھ تو یہاں بھی بجلی کی مہنگائی ہی کا ہے قدیر بھائی
جی ہاں۔ کچھ مہینوں سے ایسا ہی ہے۔بجلی کی مہنگائی کی بیماری آپ کے یہاں بھی پہنچ گئی کیا؟
بجلی مہنگی ہوتو بندہ کم بجلی کا استعمال کرکے تھوڑا بہت بِل کم کرواسکتا ہے لیکن اگر ٹیکس لگادئیے جائیں تو کیا حل نکالیں گے؟جی ہاں۔ کچھ مہینوں سے ایسا ہی ہے۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ومغفرۃُالسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
وعلیکم السلامالسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
بھیا کو کیا ہوا کیا طبیعت خراب تھی عبدالروف بھائی کی؟وعلیکم السلام
بھیا کیسی طبعیت ہے !
بس ذرا کمزوری ہے ابھی۔ باقی الحمدللہ کافی بہتری ہےوعلیکم السلام
بھیا کیسی طبعیت ہے !
بس ذرا موسمی تبدیلیوں نے گھیر رکھا ہے۔ بخار کھانسی بلغم وغیرہبھیا کو کیا ہوا کیا طبیعت خراب تھی عبدالروف بھائی کی؟
ان شاء اللہ آہستہ آہستہ ٹھیک ہوجائے کی کھانسی دیر میں جاتی ہے شہد اور دار چینی صبح نہار منہ ضرور لیجیے ۔۔بس ذرا کمزوری ہے ابھی۔ باقی الحمدللہ کافی بہتری ہے
بس ذرا موسمی تبدیلیوں نے گھیر رکھا ہے۔ بخار کھانسی بلغم وغیرہ
دونوں ہی چیزیں ہیں بھائی۔ ٹیکس بھی اور فی یونٹ قیمت میں اضافہ بھی۔ واضح فرق محسوس ہوتا ہے۔بجلی مہنگی ہوتو بندہ کم بجلی کا استعمال کرکے تھوڑا بہت بِل کم کرواسکتا ہے لیکن اگر ٹیکس لگادئیے جائیں تو کیا حل نکالیں گے؟
آپ کےیہاں بجلی کے بلوں پر ٹیکس لگے ہیں یا بجلی کے یونٹ کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے؟