عبدالصمدچیمہ
لائبریرین
خیال کیجیے گا۔ کہیں ہم متاثر ہی نہ ہوجائیں۔ پھر ہسپتال میں داخل ہونا پڑے گا۔ارشاد فرماتے جائیے جب تک عبدالصمدچیمہ آپ کی شاعری سے متاثر نہ ہو جائیں
خیال کیجیے گا۔ کہیں ہم متاثر ہی نہ ہوجائیں۔ پھر ہسپتال میں داخل ہونا پڑے گا۔ارشاد فرماتے جائیے جب تک عبدالصمدچیمہ آپ کی شاعری سے متاثر نہ ہو جائیں
دل پہ لینے کو کس نے بولا کہ ہسپتال داخل ہونے کی نوبت آئےخیال کیجیے گا۔ کہیں ہم متاثر ہی نہ ہوجائیں۔ پھر ہسپتال میں داخل ہونا پڑے گا۔
تو کیا پھیپھڑوں پر لے لیا جائے کہ سانس کے ذریعے واپس بھی آجائے ؟دل پہ لینے کو کس نے بولا کہ ہسپتال داخل ہونے کی نوبت آئے
ثابت کر دیا آپ نے کہ آپ ہمارے بھائی ہیں۔تو کیا پھیپھڑوں پر لے لیا جائے کہ سانس کے ذریعے واپس بھی آجائے ؟
اللہ کا شکر ہے ہر حال میںکیا حال احوال ہیں آپ سب کے ؟؟
کیسے ٹھیک کرایا؟ جمیعت کے غنڈوں نے واپڈا والوں کی پٹائی کی؟آج گھر پہنچنے پر پتا لگا کہ جماعتِ اسلامی والوں نے بجلی کا بِل ٹھیک کروادیا ہے جو زیادہ آرہا تھا بہت بہت شکریہ جماعت ِ اسلامی والوں کا
کیوں زیادہ آرہا تھا ؟وجہ پتہ چلی ؟آج گھر پہنچنے پر پتا لگا کہ جماعتِ اسلامی والوں نے بجلی کا بِل ٹھیک کروادیا ہے جو زیادہ آرہا تھا بہت بہت شکریہ جماعت ِ اسلامی والوں کا
جمیعت کا بھتہ؟کیوں زیادہ آرہا تھا ؟وجہ پتہ چلی ؟
سب لوگوں سے درخواست پر دستخط کرواکر۔کیسے ٹھیک کرایا؟ جمیعت کے غنڈوں نے واپڈا والوں کی پٹائی کی؟
ٹیکس لگادئیے گئے تھے بجلی کے بلوں پرکیوں زیادہ آرہا تھا ؟وجہ پتہ چلی ؟
کوئی نہیں لیا فلحال کیوں جھوٹ بولیںجمیعت کا بھتہ؟
نہیں ۔ جمعیت بھتہ بل میں کیسے شامل کر سکتی ہے ۔جمیعت کا بھتہ؟
فی الحالکوئی نہیں لیا فلحال کیوں جھوٹ بولیں
اُمید ہے کہ آئندہ بھی نہیں لیں گے انشا ء اللہفی الحال
بِل کے بغیر بھی ،کوئی بھتہ نہیں لیا گیا۔نہیں ۔ جمعیت بھتہ بل میں کیسے شامل کر سکتی ہے ۔
لیکن بل زیادہ کیوں آیا۔ اس کی وجی پتہ چلی ؟ ٹیکس تو ہمیشہ ہی لگتے ہیں ۔بِل کے بغیر بھی کوئی بھتہ نہیں لیا گیا۔