آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
نہیں وہ ہمیں نہیں اچھی لگتی اس لئے بس بلی کی حد تک ٹھیک ہے۔ ورنہ آپ کو بھی بھائیوں والی صف سے نکال کر دشمنوں کی صٖف میں کھڑا کر دینا ہم نے۔
ارے ہم تو اِس دن کے انتظار میں ہیں کہ کوئی تو دشمن بنائے ہمیں
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لوہے کی تلوار کو زنگ لگ جاتا ہے جبکہ ان کی زبان تو ماشأالله زنگ سے پاک ہی رہتی ہے۔ اتنی تیز جاپان میں بلٹ ٹرین نہیں چلتی جتنی تیزی سے یہ چلتی ہے
ذرا بچ کے رہئیے گا ۔۔۔ کہیں بلٹ آر پار نہ ہو جائے
ساتھ میں جو ما شاء اللہ بولا ہے نا تو اس کی وجہ سے برداشت کر لیا ورنہ لگ پتہ جانا تھا آپ کو۔
 

وسیم

محفلین
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top