گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہاں گل یاسمین نے تو جیسے زمین کھود کے زندہ دفن کر دینا ہے۔ اب ایسے بھی درشت مزاج نہیں ہیں ہمآپ کے نننے نننے پتھر آپ کے کام نہیں آنے والے گل یاسمیں نے بڑی زور کی چوٹ مارنی ہے
اور یہ کیا پھر سے غلطی۔۔۔ نننے نننے نہیں ننھے ننھے ہوتا ہے بھائی