گُلِ یاسمیں
لائبریرین
؎ہم ظالم تھوڑی ہیں کہ کسی پر ظلم کروائیں۔چلیں کسی کا نام و نشان مٹوانا ہوتو رابطہ کریں پھر
زیادہ مجبوری ہو تو اپنے ہاتھ کس لئے ہیں بھلا۔
؎ہم ظالم تھوڑی ہیں کہ کسی پر ظلم کروائیں۔چلیں کسی کا نام و نشان مٹوانا ہوتو رابطہ کریں پھر
ہم جوتوں کے بغیر کرتے ہیں گاؤں کی سیر۔ ٹھنڈی نرم گھاس پر چلتے ہوئے۔
طارق عزیز ، طارق عزیز ہیں اور سید عمران، سید عمران ہیں۔ آپ ایویں فلسفی بننے کی ناکام کوشش نہ کریںطارق عزیز صاحب آپ عالمِ بالا سے ٹیسٹ بھجوا رہے ہیں یا سید عمران میں آپ کی روح حلول کر گئی ہے۔۔۔
ہم ادھار مانگ ہی نہیں رہے!!!
اللہ رحم کرے۔۔۔ دل نہ توڑنے کا بول رہے ہیں اور یوں سر ٹوٹنے کا لکھتے ہوئے آپ کا موبائل ہی کیوں نہ ٹوٹ گیادرزن کا وزن بہت ہوتا ہے نا جملے اور زمین پہ۔
ہم چاہتے ہیں کسی کا دل نا ٹوٹے(سر تو ٹوٹا ہوا ہے)
ہماری ہمدردی آپ کے ساتھ ہے۔ کچھ دن زخموں کی احتیاط کیجئیے گا۔
گیٹیاں لگی ہیں بہت زور کی۔۔۔ زخم بھرتے ٹائم لگے گا۔۔۔
آپ انہیں مزید آئیڈئیے دئیے جائیں!!!وہ تو مانگ رہی ہیں نا ادھار رہا
یہ نہیں کہا کہ ادھار واپس رہا۔۔۔
رونق ہی لکھنا تھا یا نظر کا ٹیکانہیں ابھی نہیں ابھی ہماری لڑی کی رونق بنے ہیں
اللہ رحم کرے۔۔۔ دل نہ توڑنے کا بول رہے ہیں اور یوں سر ٹوٹنے کا لکھتے ہوئے آپ کا موبائل ہی کیوں نہ ٹوٹ گیا
قبضہ گروپ سے ہو آپ؟ہم نے تو مَردوں لکھا تھا۔ چہرہ انور کے جاہ و جلال سے مردوں میں بدل گئے ہوں تو یہ قسمت
زیور پہ مفت میں قبضہ ہو گیا۔
الحمد للہ خود بنا کےمنگ کے کہ تنگ کے؟
آپ انہیں مزید آئیڈئیے دئیے جائیں!!!
ایویں لاہور کی شان میں کجی کا باعث بن رہے ہو آپزندہ دلان لاھور کہیے حضور۔
قبضہ گروپ سے ہو آپ؟
ہمممم۔۔۔سویڈن کا ویزہ لگا ہوتا تو شاید بجلی کے جھٹکوں سے ہمارا بھی علاج جاری رہتا
ان کا کزن ہے ناہم قربان ہونے کو تیار ہیں۔
اگر بَلا سے چھٹکارا مل جائے قدیر بھائی کو
؛)
ایویں لاہور کی شان میں کجی کا باعث بن رہے ہو آپ
بجلی کے جھٹکوں پر۔۔۔ہمممم۔۔۔
یعنی سارا زور کس پر ہوا؟؟؟
اور اس کے بعد؟؟؟کچھ دے ہی رہے ہیں۔ آئیڈیوں کے بعد عقل شریف بھی دے دیں گے۔