آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم نےابھی صفحہ نمبر 26 پر کچھ لکھا تھا۔

یہ صفحہ نمبر 32 تک کس کس نے کیا کیا لکھ دیا ۔ خدا کی پناہ! :)

ہم اس برق رفتاری کا ساتھ نہیں دے سکتے۔

اوور ٹو یو نین بھائی!
ہمیں کیا پتہ احمد بھائی ۔۔۔ ہم تو چائے پینے میں لگے ہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بُلٹ ٹرین کو رگڑائی کی ضرورت نہیں پڑتی اور زبان شریف سائیکل پہ رکھی مشین سے تیز ہو جاتی ہے۔
آپ کے تجربے کا تو کوئی جواب ہی نہیں۔ اسی لئے تو ہم بزرگوں کو جلی کٹی سناتے ہی نہیں کہ کہیں بے ادبی نہ ہو جائے۔
 

وسیم

محفلین
آپ کے تجربے کا تو کوئی جواب ہی نہیں۔ اسی لئے تو ہم بزرگوں کو جلی کٹی سناتے ہی نہیں کہ کہیں بے ادبی نہ ہو جائے۔

تجربہ بزرگی نہیں عقلمندی سے آتا ہے۔
اگر بزرگی سے آتا ہوتا تو آپ آج تجربے کی وکی پیڈیا نا ہوتیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top