عبدالقدیر 786
محفلین
اِدھر ہی بیٹھیں چائے بن رہی ہے سب کے لئےساڈا کوئی لینا دینا نئیں اوتھے
اِدھر ہی بیٹھیں چائے بن رہی ہے سب کے لئےساڈا کوئی لینا دینا نئیں اوتھے
تو کیا ہو گا۔۔۔ ہم نے نظر اٹھا کر بھی اس کی طرف نہیں دیکھنا بیٹا۔۔۔ ہم سب ناک کی سیدھ میں دیکھتے ہیں۔الله کرے اس کو اگلی فلائیٹ میں سیٹ عامر لیاقت کے ساتھ ملے۔۔
واہ کیا عالمانہ مثال پیش کی ہے آپ نے۔سنگِ میل بننے کے لیے درزن بننا پڑتا ہے۔ چھوٹے موٹے سنگ سے سنگِ میل نہیں بنتے
بس ابھی ابھی جو صدمہ آپ کو پہنچا ہے۔۔۔ اس کے سوگ میں تین منٹ کی خاموشی اختیار کر لیجئیے۔ٹھیک اے جناب!!! ہور کُج ساڈے لائق؟
گل یاسمیں بہن اپنے بھائی کو آپ بھول گئیںواہ کیا عالمانہ مثال پیش کی ہے آپ نے۔
ویسے آپس کی بات ہے وسیم بیٹا یہ تو نہ چاہتے ہوئے بھی آپ نے ہماری تعریف ہی کر دی۔
پچھتا تو نہیں رہے نا
اگر ترجمہ بھی ہم نے کرنا تو پھر اردو میں ہی نہ لکھ دیا کریںپھر نیچے ترجمہ بھی تحریر فرمادیا کریں
کراچی۔۔۔کتھے جارہے ہو سارے
بھابی بنارہی ہیں یا خود ہیں آپ کچن میں؟اِدھر ہی بیٹھیں چائے بن رہی ہے سب کے لئے
گل یاسمیں بہن اپنے بھائی کو آپ بھول گئیں
بھابھی نے بنائی ہےبھابی بنارہی ہیں یا خود ہیں آپ کچن میں؟
آپ وسیم بھائی کے ساتھ مشغول تھیں باتوں میں میں مراسلہ کررہا تھا پر کوئی جواب ہی نہیں آرہا تھا میں نے سوچا کٹی ہوگئینہیں نہیں آپ جیسے بھائی کو ہم کیسے بھول سکتے ہیں بھلا
کہیں کچھ بن ہی نہ جائے نام کا کچومر بننے کے علاوہ۔عبدالقدیر 786 بھائی، نام کا کیا بنا؟
تابش بھائی نے کہا کہ رہنے دو یہ ہی نام ٹھیک ہے آ پ کو اِس ہی نام سے جانتے ہیںعبدالقدیر 786 بھائی، نام کا کیا بنا؟
ہماری یا آپ کی بھابی نے ؟؟؟بھابھی نے بنائی ہے
نہیں میری بہن پوری زندگی کراچی اور سندھ میں ہی گزر گئی ہے گھومنے کا بہت شوق ہے پر کبھی چھٹی نہیں ملتی تو کبھی کچھ مسائل آجاتے ہیں سامنےکراچی۔۔۔
اب آپ کراچی چھوڑ کر کہیں اور نہ نکل جائیے گا بھائی
نہیں وسیم بیٹے کو جواب دینے کے ساتھ ساتھ ہم سوچ رہے تھے کہ اب آف کیوں نہ کریں۔ کچھ کھانا پینا بھی تو ہے نا۔آپ وسیم بھائی کے ساتھ مشغول تھیں باتوں میں میں مراسلہ کررہا تھا پر کوئی جواب ہی نہیں آرہا تھا میں نے سوچا کٹی ہوگئی
اور جو ہم نے اتنا سوچ بچار کر کے آپ کا نام تجویز کیا ہے اس یادگار لڑی کے حوالے سے۔۔۔۔اس کا کیا بنے گا؟تابش بھائی نے کہا کہ رہنے دو یہ ہی نام ٹھیک ہے آ پ کو اِس ہی نام سے جانتے ہیں
آپ یاسمیں بھتنی رکھ لیں پھر میں کچھ سوچوں گا اس بارے میںکہیں کچھ بن ہی نہ جائے نام کا کچومر بننے کے علاوہ۔
ویسے عبدالقدیر کچومر کیسا رہے گا؟؟
قدیر بھائی اپنی بہن کی بات مانیں گے نا؟
بہنوں کو بہت مان ہوتا ہے اپنے بھائیوں پر۔
سید عاطف علی بھائی محمد عبدالرؤوف بھائی ۔۔۔۔ نام مل گیا قدیر بھائی کے لئے
اللہ پاک آسانیاں عطا فرمائیں آمیننہیں میری بہن پوری زندگی کراچی اور سندھ میں ہی گزر گئی ہے گھومنے کا بہت شوق ہے پر کبھی چھٹی نہیں ملتی تو کبھی کچھ مسائل آجاتے ہیں سامنے