آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم سے ہمدردی نا کریں محترمہ

جو بے خبر کوئی گزرا تو یہ صدا دی ہے
میں سنگِ راہ ہوں مجھ پہ عنایتیں کیسی
سنگِ راہ سے بہتر نہیں تھا کہ سنگِ میل بن جاتے۔

کم سے کم کسی مسافر کا تو بھلا ہوتا۔ اب اتنا بھاری سنگ تو ٹکڑوں میں ہی کام آئے گا۔
 

وسیم

محفلین
سنگِ راہ سے بہتر نہیں تھا کہ سنگِ میل بن جاتے۔

کم سے کم کسی مسافر کا تو بھلا ہوتا۔ اب اتنا بھاری سنگ تو ٹکڑوں میں ہی کام آئے گا۔

سنگِ میل بننے کے لیے درزن بننا پڑتا ہے۔ چھوٹے موٹے سنگ سے سنگِ میل نہیں بنتے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top