عبدالقدیر 786
محفلین
اُس پر ابھی مشاورت جاری ہےاور جو ہم نے اتنا سوچ بچار کر کے آپ کا نام تجویز کیا ہے اس یادگار لڑی کے حوالے سے۔۔۔۔اس کا کیا بنے گا؟
اُس پر ابھی مشاورت جاری ہےاور جو ہم نے اتنا سوچ بچار کر کے آپ کا نام تجویز کیا ہے اس یادگار لڑی کے حوالے سے۔۔۔۔اس کا کیا بنے گا؟
بھابھی آپ کی ہی ہونگی نہ بہنہماری یا آپ کی بھابی نے ؟؟؟
ہمیں تو کوئی شوق نہیں اپنا نام تبدیل کرنے کا۔ آپ ہی کو شوق چڑھا تھا جو 42 صفحے خراب کروا ڈالے۔آپ یاسمیں بھتنی رکھ لیں پھر میں کچھ سوچوں گا اس بارے میں
ریسٹورنٹ یا گھر کا کھانا ؟نہیں وسیم بیٹے کو جواب دینے کے ساتھ ساتھ ہم سوچ رہے تھے کہ اب آف کیوں نہ کریں۔ کچھ کھانا پینا بھی تو ہے نا۔
اتنا اچھا ہے نام۔۔۔ اب مشاورت کیسی۔ بس جو ہم نے بتایا ہے وہ رکھ لیجئیے بھائی۔اُس پر ابھی مشاورت جاری ہے
نام والی لڑی میں تو دوبارہ سے میں گیا بھی نہیںہمیں تو کوئی شوق نہیں اپنا نام تبدیل کرنے کا۔ آپ ہی کو شوق چڑھا تھا جو 42 صفحے خراب کروا ڈالے۔
ہاں ہاں وہ تو ہمیں معلوم ہے۔ ہم نے سمجھا شاید آپ کی بھابی نے چائے بنائی ہو۔بھابھی آپ کی ہی ہونگی نہ بہن
گھر کا بھائی۔۔۔ ریسٹورنٹ کا تو بس بہت ہی کم۔ خود بنائیں گے نا۔ سب تیار رکھا ہے۔ریسٹورنٹ یا گھر کا کھانا ؟
نہیں آپ کی بھابھی نے بنائی ہے ہماری تو وہ گھر والی ہیں نہہاں ہاں وہ تو ہمیں معلوم ہے۔ ہم نے سمجھا شاید آپ کی بھابی نے چائے بنائی ہو۔
کیا بنانے کا پروگرام ہے آجگھر کا بھائی۔۔۔ ریسٹورنٹ کا تو بس بہت ہی کم۔ خود بنائیں گے نا۔ سب تیار رکھا ہے۔
گھر والی کہتے ہوئے کیسے دانت نکلے ہیں جیسے دندان ساز نے بولا ہو دکھاؤ بتیس پورے ہیں کہ نہیں۔نہیں آپ کی بھابھی نے بنائی ہے ہماری تو وہ گھر والی ہیں نہ
کہیں کچھ بن ہی نہ جائے نام کا کچومر بننے کے علاوہ۔
ویسے عبدالقدیر کچومر کیسا رہے گا؟؟
قدیر بھائی اپنی بہن کی بات مانیں گے نا؟
بہنوں کو بہت مان ہوتا ہے اپنے بھائیوں پر۔
سید عاطف علی بھائی محمد عبدالرؤوف بھائی ۔۔۔۔ نام مل گیا قدیر بھائی کے لئے
ایسا نہ کہو بھئی ۔ یہ سرحد کے قریب کے علاقے ہیں یہاں شیاطین گھومتے ہیں ۔آپ یاسمیں بھتنی رکھ لیں پھر میں کچھ سوچوں گا اس بارے میں
آپ گھر والا کہو آپ کے مجھ سے بھی زیادہ نکلیں گےگھر والی کہتے ہوئے کیسے دانت نکلے ہیں جیسے دندان ساز نے بولا ہو دکھاؤ بتیس پورے ہیں کہ نہیں۔
چکن مسالہ کے ساتھ نوڈلز۔۔۔بہت مزے کے بنتے ہیں اور بائیں ہاتھ سے بن بھی جائیں گے۔کیا بنانے کا پروگرام ہے آج
بھتنی کے لئے تو کوئی سرحد ہی نہیں ہےایسا نہ کہو بھئی ۔ یہ سرحد کے قریب کے علاقے ہیں یہاں شیاطین گھومتے ہیں ۔
محفوظ میدانوں میں پیار سے کھیلو ۔
سمجھ گئے بھائیایسا نہ کہو بھئی ۔ یہ سرحد کے قریب کے علاقے ہیں یہاں شیاطین گھومتے ہیں ۔
محفوظ میدانوں میں پیار سے کھیلو ۔
چلیں پھر آج میں بھی یہ ہی بنوانگا گھر والی پوچھ رہیں تھیں کیا بنانا ہے مجھے کچھ سمجھ ہی نہیں آرہا تھا۔چکن مسالہ کے ساتھ نوڈلز۔۔۔بہت مزے کے بنتے ہیں اور بائیں ہاتھ سے بن بھی جائیں گے۔
عاطف بھائی کی بات دھیان سے سمجھیں قدیر بھائی۔بھتنی کے لئے تو کوئی سرحد ہی نہیں ہے
یوں تو کچومر بھی ہر کہیں بن سکتا ہے ۔بھتنی کے لئے تو کوئی سرحد ہی نہیں ہے
چکن گوشت یا صرف مسالحہ ؟چکن مسالہ کے ساتھ نوڈلز۔۔۔بہت مزے کے بنتے ہیں اور بائیں ہاتھ سے بن بھی جائیں گے۔