آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دیکھتے ہیں اب کیا ہوگا
ہونا کیا ہے۔۔۔ خرچہ تو ہوا کافی کل پرائیویٹ کلینک میں ۔۔۔ لیکن ایک بات واضح ہو گئی کہ ڈاکٹرز بھی آپس میں اتفاق رائے نہیں رکھتے۔ دونوں کی تشخیص مختلف ہے جب کہ دونوں جگہ ہم بذاتِ خود اپنے چیک اپ کے لئے موجود تھے۔ یہ بھی خدشہ لاحق نہیں کہ کوئی ہم سا ہو گا۔ ورنہ کہتے" ہم سا ہو تو سامنے آئے"
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کچھ نہیں ہونا، ڈاکٹر بیچارے کے دماغ کی دہی ہو گئی ہو گی۔
دہی تو فیملی ڈاکٹر کی ہوئی تھی ۔ جب کہ پرائیویٹ کلینک والے کے دماغ کی تو لسی بن گئی۔ سوچا کہ جب اس نے ہمارے بھائی کو اتنا بڑا بل تھمانا ہی ہے تو کیوں نا کچھ بڑا کام ہی کیا جائے۔
اچھا کیا نا وسیم بیٹا؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کوشش کرتے ہیں باقی اللہ پر چھوڑ رکھا ہے آرڈر آرہے ہیں الحمدللہ پر تھوڑا ہلکہ ہی ہاتھ رکھا ہوا ہے کیونکہ جاب بھی کرنی ہوتی ہے تو اتنا وقت نہیں ملتا
اگر ہلکہ کی بجائے ہلکا لکھا ہوتا تو کیا ہی بات تھی بھائی۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دو سہیلیاں اندھیری رات میں ساتھ چل رہی تھیں کہ ایک اندھے کنویں میں گر گئی۔
دوسری نے آواز دی: کہاں ہو؟ وہ بولی کنویں میں
دوسری بولی: چلو جہاں رہو، خوش رہو
:sneaky:;)
واقعی میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو ہمیشہ دعا ہی دیتے ہیں۔ جہاں رہو خوش رہو وسیم بیٹا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top