گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہوا میں ساری کثافت آپ نے پھیلائی ہے لمبی لمبی چھوڑنے کی؟نہیں۔ میں نے تو ایسے ہی ہوا میں چھوڑ دی تھی۔ "تھی" کا مطلب تو تمہیں آتا ہو گا فٹ کرنے کے لیے
ہوا میں ساری کثافت آپ نے پھیلائی ہے لمبی لمبی چھوڑنے کی؟نہیں۔ میں نے تو ایسے ہی ہوا میں چھوڑ دی تھی۔ "تھی" کا مطلب تو تمہیں آتا ہو گا فٹ کرنے کے لیے
یہ مشورہ تو ڈاکٹر دیا کرتے ہیں نا کہ نیم حکیماُن سے دور رہیں جو آپ کو خلط ملط کی طرف دھکیل رہے ہیں
پچھلے چار دن سے نظر نہیں آ رہیں کیا؟ ملک و قوم کے نونہال کیا کیا کارہائے نمایاں سر انجام دے رہے ہیں اِدھر کی اُدھر کرنے میں۔وسیم بھائی، عبدالقدیر بھائی
آپ دونوں کی کیا مصروفیات ہیں؟
معمولی سا ہی فرق ہے ذیا بیطس سے۔میں ڈیٹا بیس سے ریلیٹڈ ہوں۔ پرفارمنس اینڈ آپٹیمائزیشن
مرچ مصالحہ کم تھا یا دال گلنے کا کوئی مسئلہ درپیش تھا قدیر بھائی؟ڈیٹا انٹری کی جاب میں نے بھی کی ہے بہت پر مزدوری کی طرح ہے مزہ نہیں آیا اُس جاب میں
چیز تو چیز ہے چاہے موزریلا ہو یا کاٹیج چیزوہ اور چیز ہے، یہ اور چیز ہے
مطلب کہ صحیح مقام پر ہیںکچھ باتیں بھی بے مقصد ہوتی ہیں شاید آپ بھول گئے کہ آپ گپ شپ کی لڑی میں ہیں اِس وقت
خیالی پر لگا لیجئیے نا بھائی۔ پروازِ تخیل میں کسی طوفانی ہوا سے توازن نا ہموار ہونے کا خدشہ بھی ٹلا رہے گا اور منزل بھی آسان ہو گی۔اب زمینی باتیں کی جائیں تاکہ ہم جیسے بے پروں کی پہنچ میں رہیں
اس دھاگے میں الجھ گئے نیرنگ بھیا۔
بھیا یہ آپ والا
بھیا کا کہہ رہے ہیں
کل کِس مقام پر تھیں آپ ؟مطلب کہ صحیح مقام پر ہیں
جہاں سرا ہاتھ سے چھوٹا تھا نیرنگ بھائیروز اتنے صفحات آگے ہوجاتے ہیں۔ اب کہاں سے سرا پکڑیں۔
آپ اپنی اسپیڈ کو تیز کرلیںروز اتنے صفحات آگے ہوجاتے ہیں۔ اب کہاں سے سرا پکڑیں۔
بادام کا مشورہ نہ دینا مہنگے ہیںجہاں سرا ہاتھ سے چھوٹا تھا نیرنگ بھائی
اتنا تو یاداشت میں محفوظ ہو گا نا
جہاں جا کر فوری واپس آنے کو دل چاہتا ہے مگر جان چھوٹ نہ رہی تھی کیونکہ بھائی ڈانٹ کا پورا کوٹہ اکیلے سنبھالے ساتھ تھے باقی بھائیوں کا فرض بھی اپنے کاندھوں پر سنبھالے۔کل کِس مقام پر تھیں آپ ؟
کوچے والوں کی اتنی یادداشت نہیں ہوتی ۔۔۔جہاں سرا ہاتھ سے چھوٹا تھا نیرنگ بھائی
اتنا تو یاداشت میں محفوظ ہو گا نا
پڑھنے کی یا لکھنے کی؟آپ اپنی اسپیڈ کو تیز کرلیں
پھر محفل کی پولیس چالان کر دے گیآپ اپنی اسپیڈ کو تیز کرلیں
جتنی کہ۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟کوچے والوں کی اتنی یادداشت نہیں ہوتی ۔۔۔
کچھ دے دلا دیجئیے گا۔۔۔ چند تڑپتی پھڑکتی تحاریر ۔پھر محفل کی پولیس چالان کر دے گی
یاداشت تیز ہونا زیادہ ضروری ہے بھائی۔بادام کا مشورہ نہ دینا مہنگے ہیں