آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیما علی

لائبریرین
مجھے تو یہ بھی نہیں یاد کہ اس دھاگے میں ہم کر کیا رہے تھے۔۔۔ جو دھاگے ایسے دن دوگنے رات چوگنے صفحات بھریں۔۔۔ ان سے کوسوں دور رہنے میں ہی عافیت ہے۔
بھیا یہ آپ والا
مجھے تو یہ بھی نہیں یاد کہ اس دھاگے میں ہم کر کیا رہے تھے۔۔۔ جو دھاگے ایسے دن دوگنے رات چوگنے صفحات بھریں۔۔۔ ان سے کوسوں دور رہنے میں ہی عافیت ہے۔
بھیا کا کہہ رہے ہیں :):):):):)
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اگر کوئی اپنا مسلمان بھائی اپنے حالات کی بہتری کے لئے کوشش کررہا ہو تو ہمیں تو بہت خوشی ہوتی ہے اور اُس کو دعا ہی دیتے ہیں کہ اللہ پاک آپ کو اور ترقی دے یہاں لوگ طانے دینے شروع ہوجاتے ہیں کچھ کر بھی نہیں سکتے کسی کے لئے اور کسی کو ڈیگریڈ کرنے لگ جاتے ہیں۔
آپ کوشش جاری رکھئیے بھائی، ان شاء اللہ بہتری آئے گی۔

طانے نہیں طعنے ہوتا ہے قدیر بھائی۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
عبدالقدیر بھائی میرے خیال میں ایسا نہیں ہو گا ہو سکتا ہے گپ شپ میں آپ کے احساسات کو ٹھیس پہنچی ہو لیکن پھر بھی کسی ممبر کی بات اگر آپ کو ناگوار گزری تو میں سب کی طرف سے معذرت کرتا ہوں
لیکن میں تو کبھی نہیں کر سکتا کیونکہ ایک بیس سال کا میرا اپنا ایک چھوٹا بھائی ہے جس کا نام عبدالقدیر ہے :)
اور ہم بھی بالکل نہیں کہہ سکتے کچھ کیونکہ ہمارے ماموں کے بیٹے کا نام ہے عبدالقدیر۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top