سید عمران
محفلین
ویسے کیا انارکلی میں گائے نہیں آتیں؟؟؟جتنے چکر یہ انارکلی کے لگاتی ہیں گائے تو نہیں لگتیں
ویسے کیا انارکلی میں گائے نہیں آتیں؟؟؟جتنے چکر یہ انارکلی کے لگاتی ہیں گائے تو نہیں لگتیں
ہمیں ڈش میں پک کر پیش ہونے والے جانور کے علاوہ کسی جانور سے دلچسپی نہیں!!!انار کلی کو بھول جاتے ہیں!!!!!!!!!
ویسے کیا انارکلی میں گائے نہیں آتیں؟؟؟
ہمیں ڈش میں پک کر پیش ہونے والے جانور کے علاوہ کسی جانور سے دلچسپی نہیں!!!
آپ تو اب تک گھاس پھونس پر گزارا کرتے آئے ہیں!!!سبحان الله۔ حضور کی دلچسپی کے حصول کے لیے نسلوں کی نسلیں قربان ہو گئیں۔
ہمیں مؤنث زیادہ بھاتی ہے۔۔۔
موٹی موٹی آنکھوں والی!!!
آپ تو اب تک گھاس پھونس پر گزارا کرتے آئے ہیں!!!
یوں تو انسان کی عمر کا بھی پتہ نہیں ہوتا کہ کتنے سانس باقی ہیں۔ارے یہ تو صرف ہمیں چڑانے کو آنٹی بنی ہیں۔ آپ الُٹا ان کو چڑانے پہ آ گئے ہیں۔ پھول کی آخر عمر ہوتی ہی کتنی ہے؟ کبھی سنا ہے آنٹی گلاب، ماسی گیندا، پھپھو موتیا، خالہ ٹیولپ، دادی چنبیلی؟
نکلیں؟ کیا مطلب۔ ہم تو ہیں ہی گائے۔ آپ کے ہمیں گائے سمجھنے پر کوئی اعتراض نہیں۔آخر آپ گائے ہی نکلیں!!!
سید عمران محترم کو بھی ڈانٹئیے نا ۔۔۔بہت ڈانٹتے ہیں ہم آپکو پتہ نہیں ہے
وسیم بیٹا نے لاہور کا نام سویڈن رکھ لیا ہے شایدسویڈن میں بھی انارکلی ہوتا ہے؟؟؟
یوں تو انسان کی عمر کا بھی پتہ نہیں ہوتا کہ کتنے سانس باقی ہیں۔
آپ کو چڑانا کیا ہمارے لئے اہم ہے؟
جاگ جائیں وسیم بیٹا
ان دنوں ہم نے اچھے سے خیال بھی نہیں رکھا انار کلی کاآپ انکی انار کلی کو بھول جاتے ہیں!!!!!!!!!
کیا غضب کی سمجھ بوجھ پائی ہے ماشاء اللہآپ تو اب تک گھاس پھونس پر گزارا کرتے آئے ہیں!!!
چلیں جی، اب سیریس گفتگو شروع ہو گئی ہے۔ فدوی چلتا ہے۔۔۔کس خوشی میں؟؟؟
کیا خوشی میں ڈانٹا جاتا ہے؟کس خوشی میں؟؟؟
یعنی کے شادی اور تیمارداری دونوں ایک ساتھدونوں کام ساتھ ساتھ چل رہے ہیں۔
جی اللہ خیر کرے گانہیں قدیر بھائی ہم اپنے گھر ہی ہیں۔ البتہ تین چار دن سے کام اور ہسپتال میں دیر تک رہنے کی وجہ سے ایک بجے کے بعد واپسی ہوتی ہے اور پھر صبح سویرے کچھ نہ کچھ۔۔
دعا کیجئیے کہ سب خیریت رہے۔
وسیم بھائی کو چھیڑ رہا تھا پھر وہ مزے مزے کے جواب بھی تو ارشاد فرما رہے تھے ویسے میں تو آپ کو سیدھا سادا ہی سمجھتا ہوںآپ نے کچھ ضرورت سے زیادہ ہی سیدھا سادا نہیں سمجھ لیا ہمیں ۔۔۔