عبدالقدیر 786
محفلین
آپ کو کتنے شوق ہیں کھانے بنانا گارڈن کی دیکھ بھال اردو محفل پر باتیں اتنا وقت کیسے ملتا ہے آپ کوگارڈن اپنے شوق کے لئے ہے نہ کہ مالی کی خدمات حاصل کرنے کے لئے۔
ابھی بازو اور دیگر معاملات کی وجہ سے ایسا ہے ۔
آپ کو کتنے شوق ہیں کھانے بنانا گارڈن کی دیکھ بھال اردو محفل پر باتیں اتنا وقت کیسے ملتا ہے آپ کوگارڈن اپنے شوق کے لئے ہے نہ کہ مالی کی خدمات حاصل کرنے کے لئے۔
ابھی بازو اور دیگر معاملات کی وجہ سے ایسا ہے ۔
بڑی بات ہےہم خود اپنے گارڈن کی دیکھ بھال کرتے ہیں بھائی۔
تو ایک ایک کر کے کام کی بات کا پتہ چلتا ہے تو اضافہ ہی ہوا نا۔۔۔کہا اضافہ ہورہا ہے بس باتوں باتوں میں کوئی نہ کوئی کام کی بات پتا لگ ہی جاتی ہے
جی یہ تو ہے ویسے بھی علم کہتے ہیں جہاں سے بھی ملے لے لوتو ایک ایک کر کے کام کی بات کا پتہ چلتا ہے تو اضافہ ہی ہوا نا۔۔۔
اس کے علاوہ بھی بہت سے شوق اور کام ہیں بھائی۔ آج کل کرونا کی وجہ سے ہمارے خدمت خلق کے پروجیکٹ پر کام نہیں ہو رہا ورنہ گارڈن کا کوئی بھی کام باقی نہ رہا ہوتا۔آپ کو کتنے شوق ہیں کھانے بنانا گارڈن کی دیکھ بھال اردو محفل پر باتیں اتنا وقت کیسے ملتا ہے آپ کو
وہ تو ہے۔بڑی بات ہے
جی۔۔۔ لیتے رہئیے علمجی یہ تو ہے ویسے بھی علم کہتے ہیں جہاں سے بھی ملے لے لو
ایک مشورہ آپ کو دئیے دیتے ہیں ویسے تو آپ فری کے مشورے پر عمل کرنا پسند نہیں کرتی اگر آپ کہیں تو؟اس کے علاوہ بھی بہت سے شوق اور کام ہیں بھائی۔ آج کل کرونا کی وجہ سے ہمارے خدمت خلق کے پروجیکٹ پر کام نہیں ہو رہا ورنہ گارڈن کا کوئی بھی کام باقی نہ رہا ہوتا۔
اور آپ علم کا چشمہ بہاتی رہیںجی۔۔۔ لیتے رہئیے علم
ہم تو ابھی خود علم کی طلب میں چل رہے ہیںاور آپ علم کا چشمہ بہاتی رہیں
جی بھائی دیجئیے مشورہ۔ایک مشورہ آپ کو دئیے دیتے ہیں ویسے تو آپ فری کے مشورے پر عمل کرنا پسند نہیں کرتی اگر آپ کہیں تو؟
ہم ابھی خود املا کی غلطیاں کر دیتے ہیں۔آپ اپنی شاگردی میں رکھ لیں ہمیں
ضرورت نہیں ہےوہ وسیم بھائی ہی دے سکتے ہیں اُن سے رابطہ فرمائیں
ویسے آپ نے ابھی تک کہاں تک علم حاصل کیا ہے؟ہم تو ابھی خود علم کی طلب میں چل رہے ہیں
اگلے سال میٹرک ہو جائے گا مکملویسے آپ نے ابھی تک کہاں تک علم حاصل کیا ہے؟
کسی سے ایک کہاوت سُنی تھی کہ جہاز تو بیس سال تجربہ رکھنے والا پائلٹ بھی گرادیتا ہے بس اُس پائلٹ کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ اُس سے جہاز گرنے کے چانسز کم ہوتے ہیں ۔ آج میں نے ہیلی کاپٹر کو اُترتے ہوئے دیکھا اتنا بڑا نہیں ہوتا بس لگتا ہے بڑاہم ابھی خود املا کی غلطیاں کر دیتے ہیں۔
آپ کی باتوں سے تو اندازہ ہورہا تھا کہ کم سے کم آپ کی عمر تیس پینتیس برس ہوگی ویسے آپ بھی اپنی عمر بتادیں کتنی ہوگئی ہوگیاگلے سال میٹرک ہو جائے گا مکمل
دو مثالیں ایک ساتھ؟کسی سے ایک کہاوت سُنی تھی کہ جہاز تو بیس سال تجربہ رکھنے والا پائلٹ بھی گرادیتا ہے بس اُس پائلٹ کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ اُس سے جہاز گرنے کے چانسز کم ہوتے ہیں ۔ آج میں نے ہیلی کاپٹر کو اُترتے ہوئے دیکھا اتنا بڑا نہیں ہوتا بس لگتا ہے بڑا
اپنا ہی ہم عمر سمجھ لیا ہمیں۔آپ کی باتوں سے تو اندازہ ہورہا تھا کہ کم سے کم آپ کی عمر تیس پینتیس برس ہوگی ویسے آپ بھی اپنی عمر بتادیں کتنی ہوگئی ہوگی
اگر آپ ایک کام پر فوکس کریں گی تو زیادہ کامیاب ہونگی باقی کام جس کے ہیں اُنہیں کرنے دیجئیے ، میری گھر والی کی ایک کزن ہیں اُنہوں نے شوق شوق میں کیک بنانے کا کام سیکھا کسی اچھے شیف سے ڈیڑھ لاکھ روپے کا کورس کیا تھا آج وہ گھر بیٹھے آن لائن فیس بک پر کیک بنا کر سیل کر رہی ہیں یہ کام وہ اپنے شوق سے کرتی ہیں اُن کو پیسوں کی ضرورت نہیں ہے ۔ میرے خیال میں انہوں نے اب یہ کام چھوڑ دیا ہے اور وہ باہر ملک چلی گئی ہیں اپنے شوہر کے ساتھ اُن کے فیس بک کا پیج یہ ہے لنکجی بھائی دیجئیے مشورہ۔