آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کسی رشتے دار کے گھر پر ہیں بس اتنا ہی پتا ہے باقی وہ آئیں گی پھر پتا لگے گا
نہیں قدیر بھائی ہم اپنے گھر ہی ہیں۔ البتہ تین چار دن سے کام اور ہسپتال میں دیر تک رہنے کی وجہ سے ایک بجے کے بعد واپسی ہوتی ہے اور پھر صبح سویرے کچھ نہ کچھ۔۔
دعا کیجئیے کہ سب خیریت رہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ آپ کے وسیم بیٹا کی عمر اندازاً کیا ہوگی؟؟؟
ہمیں کیا معلوم۔
عمر جتنی بھی ہو، اب وسیم بیٹا پر ہم سے احترام سے گفتگو کرنا لازم ہے کیونکہ اب ہم ان کی آنٹی ہیں۔ اور آنٹیوں سے بات کرتے ہوئے الفاظ اور حدود کا خیال رکھنا لازم ہے۔
 

سید عمران

محفلین
ہمیں کیا معلوم۔
عمر جتنی بھی ہو، اب وسیم بیٹا پر ہم سے احترام سے گفتگو کرنا لازم ہے کیونکہ اب ہم ان کی آنٹی ہیں۔ اور آنٹیوں سے بات کرتے ہوئے الفاظ اور حدود کا خیال رکھنا لازم ہے۔
اور اگر عمر میں وہ آپ سے دو ہاتھ آگے ہوئے تو۔۔۔
آپ انہیں اپنے انکل کے عہدہ پر فائز کرنا قبول کرلیں گی؟؟؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آج آپ کی بٹیا غیر حاضر ہیں اُن کے خاندان میں شاید کوئی بیمار ہے وہاں گئی ہونگی۔

جی نہیں کسی کے نکاح کے چھوارے والے پیکٹ کسی کے فیملی میں بنوانا تھے تو بٹیا نے اپنے ذمے لے لیا ہے اُسی میں مصروف ہونگی ۔۔۔۔۔

اللہ کرے ایسا ہی ہو یعنی کے کھاپہ ٹاپہ چل رہا ہوگا :)
دونوں کام ساتھ ساتھ چل رہے ہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اور اگر عمر میں وہ آپ سے دو ہاتھ آگے ہوئے تو۔۔۔
آپ انہیں اپنے انکل کے عہدہ پر فائز کرنا قبول کرلیں گی؟؟؟
نہیں۔ ہمیں بڑا بنے رہنا قبول ہے۔ انکل کے عہدے پر فائز کرنا نہیں۔
اگر آپ غور کریں تو وجہ سمجھ میں آ جائے گی کہ آنٹی بنے رہنے میں زیادہ بہتری ہے۔ انکل بن کر پھر سے وہی ڈرامے بازی چلے تو۔۔۔ پھر کیا داداجان کے عہدے پر فائز کر لیں؟
 

وسیم

محفلین
اور اگر عمر میں وہ آپ سے دو ہاتھ آگے ہوئے تو۔۔۔
آپ انہیں اپنے انکل کے عہدہ پر فائز کرنا قبول کرلیں گی؟؟؟
اداکارہ میرا جب فلموں میں آئی تو وہ سولہ کی اور ہم شاید آٹھ دس سال کے تھے، اب ہماری سولہویں سالگرہ کو گزرے بھی سولہ سال ہو چکے ہیں اور وہ ابھی صرف تیس سال تک پہنچی ہیں۔

اگے تسی خود سمجھدار او۔۔۔;)
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہماری بٹیا آج بھی نظر نہیں آر ہیں ۔۔۔۔
آج تو ہم موجود ہیں سیما جی۔۔۔ اللہ کرے موجود ہی رہیں اور خیریت سے دن گزر جائے۔
البتہ کل موجود نہیں ہوں گے۔ 26 ہے نا کل۔ ہمیں جانا اپنے بازو کے لئے ہسپتال۔ نجانے کیا رپورٹ ملے۔ کیونکہ درد پھر سے بڑھ گیا ہے ۔ نہ تو میڈیسن ٹائم پر لیتے رہے اور ڈرائیو بھی کرتے رہے مجبوری سے۔
 

سید عمران

محفلین
اداکارہ میرا جب فلموں میں آئی تو وہ سولہ کی اور ہم شاید آٹھ دس سال کے تھے، اب ہماری سولہویں سالگرہ کو گزرے بھی سولہ سال ہو چکے ہیں اور وہ ابھی صرف تیس سال تک پہنچی ہیں۔

اگے تسی خود سمجھدار او۔۔۔;)
یعنی آپ ابھی اپنی آنٹی سے دو ہاتھ پیچھے ہیں!!!
 

وسیم

محفلین
آج تو ہم موجود ہیں سیما جی۔۔۔ اللہ کرے موجود ہی رہیں اور خیریت سے دن گزر جائے۔
البتہ کل موجود نہیں ہوں گے۔ 26 ہے نا کل۔ ہمیں جانا اپنے بازو کے لئے ہسپتال۔ نجانے کیا رپورٹ ملے۔ کیونکہ درد پھر سے بڑھ گیا ہے ۔ نہ تو میڈیسن ٹائم پر لیتے رہے اور ڈرائیو بھی کرتے رہے مجبوری سے۔
الله آپ کو جلد صحت عطا فرمائے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ اپنے ذوق کے کسی جانور سے تشبیہ دے دیں!!!
آپ بھی گائے کی لاتیں کھاچکے ہیں جو اس کی مثال دی؟؟؟
ساری گائیں اللہ میاں کی ہیں!!!

ہمیں تو یوں لگ رہا ہے کہ اب میلہ مویشیاں لگنے والا جو سب کو گائے وغیرہ یاد آ رہی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top