عبدالقدیر 786
محفلین
رُکیں ذرا ادھر اُدھر دیکھ لوں کہیں یاسمیں بہن دیکھ تو نہیں رہیں ( جی جی اچھے لگے آپ کے بھی اور یاسمیں بہن کے بھی دونوں کو خوش رکھنا ہے ورنہ ہماری لڑی کا کیا ہوگا)شکریہ جناب۔ آپ کو ہمارے جواب مزے کے لگے۔
رُکیں ذرا ادھر اُدھر دیکھ لوں کہیں یاسمیں بہن دیکھ تو نہیں رہیں ( جی جی اچھے لگے آپ کے بھی اور یاسمیں بہن کے بھی دونوں کو خوش رکھنا ہے ورنہ ہماری لڑی کا کیا ہوگا)شکریہ جناب۔ آپ کو ہمارے جواب مزے کے لگے۔
میری گھر والی کو شوق ہے وہ ویڈیوز دیکھ کر کچھ نہ کچھ بناتی رہتی ہیں گھر میںبازو ٹھیک ہونے کا انتظار ہے تا کہ ہم سٹچنگ کر سکیں۔ سیماجی آپ کو دلچسپی ہے ڈریس ڈیزائنگ اور سٹچنگ سے؟
آپ کی گھر والی یعنی بیگممیری گھر والی کو شوق ہے وہ ویڈیوز دیکھ کر کچھ نہ کچھ بناتی رہتی ہیں گھر میں
نہیں بھائی ہمیں کوئی عتراض نہیںرُکیں ذرا ادھر اُدھر دیکھ لوں کہیں یاسمیں بہن دیکھ تو نہیں رہیں ( جی جی اچھے لگے آپ کے بھی اور یاسمیں بہن کے بھی دونوں کو خوش رکھنا ہے ورنہ ہماری لڑی کا کیا ہوگا)
بہت دلچسپ اور فائدہ مند رہتا ہے۔میری گھر والی کو شوق ہے وہ ویڈیوز دیکھ کر کچھ نہ کچھ بناتی رہتی ہیں گھر میں
شئیر کیجئیے گا اگر تصاویر ہوں تو۔میں نے بھی ابھی تک ویڈیوز دیکھ کر شو ریک، ورک بینچ، سٹوریج کریٹ اور بیٹھنے کے لئے دو سٹول بنائے ہیں۔
نام لینا ہمارے یہاں مناسب نہیں سمجھا جاتا ہاں گھر میں لے سکتے ہیں دوسروں کے سامنے ہم گھروالی ہی کہتے ہیںآپ کی گھر والی یعنی بیگم
ظاہر ہے کہ ان کا نام بھی ہوگا۔
دیکھنے کے لئے حیرانی کی بات ہےمیں نے بھی ابھی تک ویڈیوز دیکھ کر شو ریک، ورک بینچ، سٹوریج کریٹ اور بیٹھنے کے لئے دو سٹول بنائے ہیں۔
کیا ؟بہت دلچسپ اور فائدہ مند رہتا ہے۔
بنایا تھا یا بنوایا تھاشئیر کیجئیے گا اگر تصاویر ہوں تو۔
رمضان سے پہلے ہم نے اپنے طوطوں کے لئے ایک پنجرہ بنایا تھا۔
زبردست!میں نے بھی ابھی تک ویڈیوز دیکھ کر شو ریک، ورک بینچ، سٹوریج کریٹ اور بیٹھنے کے لئے دو سٹول بنائے ہیں۔
رُکیں ذرا ادھر اُدھر دیکھ لوں کہیں یاسمیں بہن دیکھ تو نہیں رہیں ( جی جی اچھے لگے آپ کے بھی اور یاسمیں بہن کے بھی دونوں کو خوش رکھنا ہے ورنہ ہماری لڑی کا کیا ہوگا)
پہلے کچھ مزید پراجیکٹس مکمل کر لوں۔ پھر ان شا اللہ تصاویر شیئر کروں گا۔شئیر کیجئیے گا اگر تصاویر ہوں تو۔
رمضان سے پہلے ہم نے اپنے طوطوں کے لئے ایک پنجرہ بنایا تھا۔
بیگم کہنا زیادہ بہتر ہے۔نام لینا ہمارے یہاں مناسب نہیں سمجھا جاتا ہاں گھر میں لے سکتے ہیں دوسروں کے سامنے ہم گھروالی ہی کہتے ہیں
ٹھیک ہے ہم انتظار کریں گے۔پہلے کچھ مزید پراجیکٹس مکمل کر لوں۔ پھر ان شا اللہ تصاویر شیئر کروں گا۔
بے غم بھی کہہ لیا کریں قدیر بھائی تو کوئی حرج نہیںبیگم کہنا زیادہ بہتر ہے۔
کچھ نہ کچھ گھر میں بناتے رہنا
خود بنایا ہے ۔ لکڑی کاٹنے سے لے کر کیل لگانے اور پینٹ کرنے تکبنایا تھا یا بنوایا تھا