وسیم
محفلین
پہلی دفعہ سنا ہے مولوی عبدالحق بھی اردو کی درستگی چاہتے ہیں۔اس طرح تو عافیت پانا اور عافیت مانگنا بھی کہا جاتا ہے آپ نے عافیت جاننا سمجھا تو ہم کیا کرسکتے۔ ہم تو ویسے بھی یہاں اپنی اردو درست کرنے ہی آئے ہیں۔
پہلی دفعہ سنا ہے مولوی عبدالحق بھی اردو کی درستگی چاہتے ہیں۔اس طرح تو عافیت پانا اور عافیت مانگنا بھی کہا جاتا ہے آپ نے عافیت جاننا سمجھا تو ہم کیا کرسکتے۔ ہم تو ویسے بھی یہاں اپنی اردو درست کرنے ہی آئے ہیں۔
وہیں موجود ہے اپنے ٹھکانے پہ اور ہمیں بے ٹھکانہ کر رکھا ہے بھائی۔بھتنی کا کیا حال ہے آپ کی؟
تذکیر و تانیث کا خیال رکھ کر مثال دیجئیے ذرا۔پہلی دفعہ سنا ہے مولوی عبدالحق بھی اردو کی درستگی چاہتے ہیں۔
ہمارے بھائی ہیں۔ کہہ بھی لیں گے تو ہم نے کون سا برا مان جانا ہے۔
آپ کے ہاں کے بھوت سلفیاں بنا رہے ہوں گے دھڑا دھڑہمارے ہاں طوفانی شعائیں پڑ رہی ہیں
کِس کو؟ بھتنی کووہیں موجود ہے اپنے ٹھکانے پہ اور ہمیں بے ٹھکانہ کر رکھا ہے بھائی۔
جب سب ٹھیک ہی ہے تو آپ ٹھیک ٹھاک کیوں نہیں سمجھ لیتے؟جو انہوں نے لکھا وہ ٹھیک ہے
لیکن جو آپ سمجھی ہیں وہ بھی ٹھیک ہے ۔
نہیں ہمیں۔ وہ ہم سے زیادہ بھتنی ہے بھائیکِس کو؟ بھتنی کو
آندھی میں بھی لوگ موبائل لے کر روڈ پر نکل گئے اور ویڈیو بنا رہے ہیں کوئی موقع جانے نہیں دیتے لوگآپ کے ہاں کے بھوت سلفیاں بنا رہے ہوں گے دھڑا دھڑ
تذکیر و تانیث کا خیال رکھ کر مثال دیجئیے ذرا۔
اُس کو بولیں کے عید پر تو گاوں چلے جایا کرے اپنےنہیں ہمیں۔ وہ ہم سے زیادہ بھتنی ہے بھائی
آندھی میں بھی لوگ موبائل لے کر روڈ پر نکل گئے اور ویڈیو بنا رہے ہیں کوئی موقع جانے نہیں دیتے لوگ
ہم نے کب سر منڈوایا ہے یہ بہن؟
بات کو گھمایا ہے عاطف بھائی یا منڈوانا سے کوئی نیا نام ذہن میں آیا ہے جیسےآپ کا نیا نام ابھی مقرر نہیں ہوا ؟؟؟ یا پھر پرانا ہی ٹھیک ہے ؟
اُس کو بولیں کے عید پر تو گاوں چلے جایا کرے اپنے
آپ کے ہاں کے بھوت سلفیاں بنا رہے ہوں گے دھڑا دھڑ
جب سب ٹھیک ہی ہے تو آپ ٹھیک ٹھاک کیوں نہیں سمجھ لیتے؟
ہمیں انگلش سے کوئی سروکار نہیں۔ آپ اردو ہی درست کروا دیجئیے ہماری۔ارے جانے دیجیے، اسی مثال سے کام چلائیے۔ کل کو آپ چاہیں گی کہ میری انگلش بھی درست ہو تو مؤنث مثال آپ کو ہضم نا ہو گی
کون سے پھولوں کی بات کر رہے ۔۔۔ کہیں سبز بھتنی تو یاد نہیں کروا رہے ناہاں، بیچارے پھولوں پہ فارغ رہ رہ کر اور کریں بھی کیا
ویسے ایک سوال یہ بھی ہے کہ جب " عبدالقدیر " نام ہی میسر ہے تو پھر 786 کی کیا ضرورت پیش آئی ؟؟؟فلحال تو پرانے سے ہی کام چلایا جارہا ہے تابش بھائی کے کہنے کے مطابق کے آپ کو اِس نام سے جانتے ہیں تو ہم نے کہا کے پھر یہ ہی ٹھیک ہے