آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
مطلب آپ کو محمد عبدالرؤوف بھائی سمجھائیں گے آسان لفظوں میں۔ ہماری اردو ذرا کمزور ہے بھائی۔

قدیر بھائی کو مطلب سمجھنا ہے
سر منڈواتے ہی اولے پڑنے کا۔
کوئی سمجھا دے تو بھلا ہو جائے گا۔
میرے کندھے پر رکھی بندوق کا نشانہ کبھی سیدھا نہیں جاتا :LOL:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میں نے تو پڑھا تھا عافیت جانی جاتی ہے، عافیت سمجھنا کب سے شروع ہو گئی؟
اس طرح تو عافیت پانا اور عافیت مانگنا بھی کہا جاتا ہے آپ نے عافیت جاننا سمجھا تو ہم کیا کرسکتے۔ ہم تو ویسے بھی یہاں اپنی اردو درست کرنے ہی آئے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top