گُلِ یاسمیں
لائبریرین
آپ خودٹھیک ہے، ہم ٹھیک ٹھاک سمجھ لیتے ہیں لیکن اگر ٹھیک ٹھاک سمجھ نا آئی تو اس کو ٹھیک کون کرے گا؟
آپ خودٹھیک ہے، ہم ٹھیک ٹھاک سمجھ لیتے ہیں لیکن اگر ٹھیک ٹھاک سمجھ نا آئی تو اس کو ٹھیک کون کرے گا؟
پہلی دفعہ سنا ہے مولوی عبدالحق بھی اردو کی درستگی چاہتے ہیں۔
اچھا یوں کہہ دیتے ہیں "زنانہ مولوی عبدالحق المعروف گُلِ یاسمین سوئیڈنوی"تذکیر و تانیث کا خیال رکھ کر مثال دیجئیے ذرا۔
آپ کہہ رہے ہیں تو آپ ہی دیجئیے۔ ہمیں ایسے کسی معاملے کا علم نہیں ہے
ہمیں لگتا ہے کہ ان کا پاسورڈ ہو گا گھر کی تجوری کا۔ اور اسے ازبر رکھنے کے لئے انھوں نے محفل پہ اپنے نام کے ساتھ لگا لیا تا کہ کسی کو شک نہ ہوویسے ایک سوال یہ بھی ہے کہ جب " عبدالقدیر " نام ہی میسر ہے تو پھر 786 کی کیا ضرورت پیش آئی ؟؟؟
اگر ہم نے ہی سب ٹھیک کرنا ہے تو نسخہ ہائے طبیب پہ آپ کا نام کیا کرے گا؟
عبدالقدیر نام میسر نہیں ہے۔ تابش بھائی نے کہا تھا کہ عبدالقدیر کے نام سے پہلے سے کوئی یوزر موجود ہےویسے ایک سوال یہ بھی ہے کہ جب " عبدالقدیر " نام ہی میسر ہے تو پھر 786 کی کیا ضرورت پیش آئی ؟؟؟
ہم تو آپ کے شور میں شامل ہوئے تھےپوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے۔ ادھر شور مچایا ہوا تھا، یہاں آ کر انجان بن گئی ہیں۔
ہم ٹہرے نیم حکیم ۔۔۔ کہیں جان سے نہ ہاتھ دھو بیٹھئیے گا ہماری طب آزمانے میں۔اگر ہم نے ہی سب ٹھیک کرنا ہے تو نسخہ ہائے طبیب پہ آپ کا نام کیا کرے گا؟
قسمت نے ساتھ نہ دیا یہاں آپ کاعبدالقدیر نام میسر نہیں ہے۔ تابش بھائی نے کہا تھا کہ عبدالقدیر کے نام سے پہلے سے کوئی یوزر موجود ہے
اتنا لمبا یاد کیسے رہے گااچھا یوں کہہ دیتے ہیں "زنانہ مولوی عبدالحق المعروف گُلِ یاسمین سوئیڈنوی"
میں ٹیگ کرتا ہوں تو ایک ہی ٹیگ نمورار ہوتا ہے وہ بھی انہی کا ۔ 786 والاعبدالقدیر نام میسر نہیں ہے۔ تابش بھائی نے کہا تھا کہ عبدالقدیر کے نام سے پہلے سے کوئی یوزر موجود ہے
یہاں بھی جن بھوت۔۔۔۔میں ٹیگ کرتا ہوں تو ایک ہی ٹیگ نمورار ہوتا ہے وہ بھی انہی کا ۔ 786 والا
اِس لڑی میں کوئی موضوع نہیں ہے بس آذادانہ گفتگو کرنی ہے جس موضوع پر چاہیں گفتگو کرسکتے ہیں کبھی کبھی انسان کا باتیں کرنے کا مونڈ ہوتا ہے پر کچھ سمجھ نہیں آتا کہ کہاں سے شروع کرے تو کچھ سمجھنے کی ضرورت نہیں ہے بس آئیں اور لکھتے جائیں
جی میں نے بھی ابھی چیک کیا بات تو ٹھیک ہے آپ کیمیں ٹیگ کرتا ہوں تو ایک ہی ٹیگ نمورار ہوتا ہے وہ بھی انہی کا ۔ 786 والا
واہہمیں انگلش سے کوئی سروکار نہیں۔ آپ اردو ہی درست کروا دیجئیے ہماری۔
یہ مثال کچھ جچی نہیں ہے ۔۔۔ ذرا ذہن پہ زور ڈالئیے کیا معلوم پٹاری سے کچھ نکل ہی آئے۔
پھر تو سب بہنوں کو بانٹنا پڑے گا نیگ بھیاسب آپ کو دولہا میاں کے نام سے یاد کر رہے تھے۔ ہم نے سوچا کہ بھائی کی شادی ہو رہی ہے تو آ گئے واگ پھڑائی لینے۔
واگ پھڑائی وہ نیگ ہے جب دولہا گھوڑے پر سوار ہوتا ہے بارات لے جانے کو تو بہنیں راستہ روکتی ہیں ، پھر دولہا بھائی اپنے عمر قید پانے کی جلدی میں جانے کے لئے جو نیگ بہنوں کو دیتا ہے اسے کہتے ہیں واگ پھڑائی۔ غلط ہو تو کوئی تصحیح کر دیں، ہمیں تو یہی پتہ تھا۔
شکنجین پسند نہیں جب لیموں کے چھلکے اس میں ہوتے ہیں اور چینی بھی۔واہ
یعنی کنواں پیاسے سے کہہ رہا ہے
پائین دو وڈے گلاس شکنجبین دے پانا
بالکل بالکل۔ آ جائیں آپ بھی ایک طرف سے واگ پکڑ لیں قدیر بھائی کی۔پھر تو سب بہنوں کو بانٹنا پڑے گا نیگ بھیا
مومن فرحین بٹیا کو بلاتے ہیں ۔۔۔۔۔ہم ٹہرے نیم حکیم ۔۔۔ کہیں جان سے نہ ہاتھ دھو بیٹھئیے گا ہماری طب آزمانے میں۔