عرفان سعید
محفلین
پریوں کو میرا سلام کہیے گا!کوہ قاف کی وادیوں میں
پریوں کو میرا سلام کہیے گا!کوہ قاف کی وادیوں میں
اور اگر دیو سے سامنا ہو گیا تو ؟پریوں کو میرا سلام کہیے گا!
آپ تو بہت ہی پردیسی نکلےکوہ قاف کی وادیوں میں (بھائی سونے کا وقت ہوا چاہتا ہے)
اور اگر پریوں نے کہا کون عرفان؟پریوں کو میرا سلام کہیے گا!
کراچی سے کوہ قاف سونے جانے کے لیے کتنے گھنٹے درکار ہوں گے؟کوہ قاف کی وادیوں میں (بھائی سونے کا وقت ہوا چاہتا ہے)
تو اسے آپ کا سلام پہنچا دیں گے!اور اگر دیو سے سامنا ہو گیا تو ؟
ظاہر ہے کہ عرفان بھائی کو خود حاضری دینی پڑے گی پھر تو (جلال میں آکر ) ۔اور اگر پریوں نے کہا کون عرفان؟
اب دل تو نہ توڑیں!اور اگر پریوں نے کہا کون عرفان؟
اور وہ جواباََ میرے پاس حاضر نہ ہو جائیں ۔تو اسے آپ کا سلام پہنچا دیں گے!
ہم نے معلوم نہیں کیوں محفل کو روح پڑھ لیا بھائی۔ اللہ پاک معاف فرمائیں ہمیں۔بس کچھ ہی لمحوں بعد عبدالقدیر کی فلائٹ اردو محفل سے پرواز کرنے والی ہے
بھابی میکے گئی ہیں کیا؟کوہ قاف کی وادیوں میں (بھائی سونے کا وقت ہوا چاہتا ہے)
جلدی میں ہم نے فلائیٹ کو روح پڑھا تھا۔ اگر سونے گئے ہیں تو ایسا غلط بھی نہیں پڑھا تھا۔ہم نے معلوم نہیں کیوں محفل کو روح پڑھ لیا بھائی۔ اللہ پاک معاف فرمائیں ہمیں۔
ہاں یہ بھی ٹھیک بات ہے۔ ہم نے ایسا کیوں نہیں سوچا بھلا۔جلدی میں ہم نے فلائیٹ کو روح پڑھا تھا۔ اگر سونے گئے ہیں تو ایسا غلط بھی نہیں پڑھا تھا۔
مجھے کیا معلوم؟ہاں یہ بھی ٹھیک بات ہے۔ ہم نے ایسا کیوں نہیں سوچا بھلا۔
وہ تو ہم خود سے پوچھ رہے کہ ہم نے ایسا کیوں نہیں سوچا بھلامجھے کیا معلوم؟
پھر تو لینے کے دینے پڑ جانے ہیںظاہر ہے کہ عرفان بھائی کو خود حاضری دینی پڑے گی پھر تو (جلال میں آکر ) ۔
پریوں کو یا عرفان بھائی کو ۔ یہ بھئی تو کہیئے۔پھر تو لینے کے دینے پڑ جانے ہیں
نہیںبھابی میکے گئی ہیں کیا؟
کوہِ قاف سے مراد تھی کہ سو رہے ہیں ہوسکتاہے کہ خواب میں کوئی خوبصورت وادی ہی دیکھ لیںکراچی سے کوہ قاف سونے جانے کے لیے کتنے گھنٹے درکار ہوں گے؟
واپس آگئے کوئی پری نہیں مل سکی جس کو سلام کیا جاسکے ہاں یاسمیں بہن کی بھتنی کا آپ کا سلام کردیتے ہیں وہ پہنچا دینگیپریوں کو میرا سلام کہیے گا!