عبدالقدیر 786
محفلین
جی یقین تھا جب ہی اِس کام کو چھوڑا نہیں تھاشکر ہے اب صبر کا میٹھا میٹھا پھل ملنے لگا ہے!!!
جی یقین تھا جب ہی اِس کام کو چھوڑا نہیں تھاشکر ہے اب صبر کا میٹھا میٹھا پھل ملنے لگا ہے!!!
سید عمران بھائی آپ نمبر لے گئے سب سے پہلے اردو محفل پر آپ نے مبارک دی بہت اچھا لگاشکر ہے اب صبر کا میٹھا میٹھا پھل ملنے لگا ہے!!!
سستے میں کروا کر رشے داری نبھانے کے لیے ان سے بھی کروا لیںمیں آج اپنی اسکوٹر کی کلچ پلیٹ تبدیل کرانے گیا تو میں نے اپنے ایک رشتے دار کو ترجیح دی اُن سے کہا اُنہوں نے کہا کہ ٹھیک ہے بارہ سو روپے لوں گا لیکن کل آنا آج بہت رش ہے ، پھر میں اپنی اسکوٹر کا سامان لینے ایک دوکان پر گیا تو وہاں سے پتا کیا تو پتا لگا کہ کلچ پلیٹ دو سو روپے کی ہے اور مزدوری تین سو روپے اب آپ بتائیں رشتے دار سے کراوں یا پھر جو کم دام میں کر کے دے رہا ہے اُس سے؟
کیسے سمجھا نہیں ؟سستے میں کروا کر رشے داری نبھانے کے لیے ان سے بھی کروا لیں
بہت مبارک ہو!خوشخبری !
ہمیں یوٹیوب کی طرف سے پہلی آمدنی 101 ڈالر مِل چکے ہیں
جو کہ پاکستانی پندرہ ہزار پانچ سو کے قریب تھے
ماشا اللہ اللہ نظر ِ بد سے بچائے رکھے
ہمیں اور آپ لوگوں کو بھی آمین!
مذاق تھا۔ سستے میں کروا کر رسید کی کاپی رشتے دار کو بھیج دیجیے گا۔کیسے سمجھا نہیں ؟
ایسے تو وہ بُرا بھی مان سکتا ہے بس سستے میں صحیح کروالوں گا بسمذاق تھا۔ سستے میں کروا کر رسید کی کاپی رشتے دار کو بھیج دیجیے گا۔
میں آج اپنی اسکوٹر کی کلچ پلیٹ تبدیل کرانے گیا تو میں نے اپنے ایک رشتے دار کو ترجیح دی اُن سے کہا اُنہوں نے کہا کہ ٹھیک ہے بارہ سو روپے لوں گا لیکن کل آنا آج بہت رش ہے ، پھر میں اپنی اسکوٹر کا سامان لینے ایک دوکان پر گیا تو وہاں سے پتا کیا تو پتا لگا کہ کلچ پلیٹ دو سو روپے کی ہے اور مزدوری تین سو روپے اب آپ بتائیں رشتے دار سے کراوں یا پھر جو کم دام میں کر کے دے رہا ہے اُس سے؟
ایک اور کام بھی تو ہوسکتا ہے کہ سامان لاکر دے دیتا ہوں رشتے دار کو لیکن وہ ایک بات اور بھی بول رہے تھے کہ اسکوٹر چھوڑ کر چلے جانا ایک گھنٹے کے لئےیہ معلوم کیجے کہ کیا دونوں مکینک ایک ہی قسم کا سامان استعمال کریں گے۔
اسی طرح مزدوری میں یہ مسئلہ درپیش ہوتا ہے کہ کسی کے ہاتھ کا کام بہت اچھا ہوتا ہے اور دیرپا ہوتا ہے۔ اُسے زیادہ مزدوری دینا بھی نہیں کھلتا۔
لیکن یہ باتیں آپ کو دونوں تجربے کرنے سے ہی سمجھ آئیں گی۔
یا پھر اپنے رشتہ دار کو (اگر وہ تحمل مزاج ہیں اور بات کو سمجھتے ہیں ) یہ بتائیے کہ مارکیٹ میں اس کام کے اتنے پیسے لگ رہے ہیں۔
لیکن وہ ایک بات اور بھی بول رہے تھے کہ اسکوٹر چھوڑ کر چلے جانا ایک گھنٹے کے لئے
چھوڑ دیجے اگر کوئی قباحت نہ ہو۔
کلچ پلیٹیں وغیرہ لگانے میں وقت تو لگتا ہی ہے۔
عبدالقدیر بھائی آپ ہر بات پر ڈرتے رہتے ہیں یہ خوف اپنے اندر سے نکالیے، زندگی میں نقصان اور فائدہ تو چلتا رہتا ہے یہ انسان کا تجربہ بڑھاتا ہےایک اور کام بھی تو ہوسکتا ہے کہ سامان لاکر دے دیتا ہوں رشتے دار کو لیکن وہ ایک بات اور بھی بول رہے تھے کہ اسکوٹر چھوڑ کر چلے جانا ایک گھنٹے کے لئے
عبدالقدیر بھائی آپ ہر بات پر ڈرتے رہتے ہیں یہ خوف اپنے اندر سے نکالیے، زندگی میں نقصان اور فائدہ تو چلتا رہتا ہے یہ انسان کا تجربہ بڑھاتا ہے
میرے بھائی ڈر پیسوں کی ذیادتی سے نکلتا ہے میں کرائے کے گھر میں رہتا ہوں بس شکر ہے اللہ کا گزارا ہورہا ہےعبدالقدیر بھائی آپ ہر بات پر ڈرتے رہتے ہیں یہ خوف اپنے اندر سے نکالیے، زندگی میں نقصان اور فائدہ تو چلتا رہتا ہے یہ انسان کا تجربہ بڑھاتا ہے
اللہ پاک آپ کو دین دنیا کی نعمتوں سے نوازےمیرے بھائی ڈر پیسوں کی ذیادتی سے نکلتا ہے میں کرائے کے گھر میں رہتا ہوں بس شکر ہے اللہ کا گزارا ہورہا ہے
جی ٹھیک ہےچھوڑ دیجے اگر کوئی قباحت نہ ہو۔
کلچ پلیٹیں وغیرہ لگانے میں وقت تو لگتا ہی ہے۔
آمین !اللہ پاک آپ کو دین دنیا کی نعمتوں سے نوازے
نہیں تو وہاں بھی گپ شپ کرتے رہیں اور اُن کے ساتھ چائے پیتے رہیں۔
عمران بھائی کو بھی ساتھ لے جائیں۔
سید عمران بھائی آپ نمبر لے گئے سب سے پہلے اردو محفل پر آپ نے مبارک دی بہت اچھا لگا