آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ایک لڑکے کی شادی ہونے والی تھی تو لڑکی کی طرف سے کچھ شرائط پوری کرنے کا مطالبہ کیا گیا لڑکے کے گھر والوں نے لڑکی سے پوچھ کر لڑکے کو وہ ساری شرائط بتادی شرائط یہ تھیں کہ سب سے پہلے میں گھر کا کوئی بھی کام نہیں کروں گی اور لڑکا الگ گھر لے کر رہے گا۔

جب دل کرے گا میکے آونگی اور جتنے دن تک چاہوں رہونگی کوئی روکنے اور ٹوکنے والا نہ ہو اور ساری تنخواہ لڑکا میرے ہاتھ میں رکھے گا اور جب میرا دل ہوگا بچے جب ہی ہونگے یہ سب شرائط لڑکے کو بتادی گئیں لڑکا پریشانی کے عالم میں مفتی صاحب کے پاس گیا اور یہ سارا ماجرا بتایا اور کہا کہ اب مجھے کیا کرنا چاھئیے کیا مجھے شادی کرنی چاھئیے یا کہ نہیں مفتی صاحب نے کہا تم لڑکی کی ساری شرائط مان لو پر
مزید جاننے کے لئے اِس لنک پر کلک کریں
 
ابھی ایک ویڈیو دیکھی تھی موبائل پر کسی نے اپنی ماں کو کمرے میں بند کردیا تھا اور بیوی کو گھمانے کے لئے باہر چلا گیا دس دن کے لئے اتنے میں اُس عورت کی بیٹی آئی اور اُس نے تالا توڑا تو اندر ماں کو دیکھ کر صدمے سے رونے لگ گئی ماں بہت ہی بُری حالت میں تھی
خدارا اپنے ماں اور باپ کا بہت خیال رکھو
اِنکی دعا ہوگی تو ہی آپ کامیاب ہوسکتے ہو
اگر ماں اور باپ ظالم بھی ہوں
تب بھی آپ اُف نہ کریں
اللہ سے دعا کریں ہدایت کی
بیوی کا بھی حق ہے
پر ماں اور باپ کو بھی ساتھ لے کر چلنا ہے
اگر آپ کے ماں اور باپ آپ کو بچپن میں ہی چھوڑدیتے تو آپ کہاں جاتے
کیا آپ کی حیثیت ہوتی
ذرا سوچئیے!
 
tennis-balls-500x500.png

بچپن میں اِس بال کو خریدنے کے لئے گیارہ لوگ پیسے جمع کرتے تھے
لیکن اب ایک بندہ پیسے دیتا ہے
پر وہ گیارہ دوست اکٹھا کرنا مشکل ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top