آئیں گیتوں میں باتیں کریں

سیما علی

لائبریرین
اک پیار کا نغمہ ہے موجوں کی روانی ہے
زندگی اور کچھ بھی نہیں تیری میری کہانی ہے
عجیب داستاں ہے یہ، کہاں شروع کہاں ختم
یہ منزلیں ہیں کون سی، نہ وہ سمجھ سکے نہ ہم
عجیب داستاں ہے یہ کہاں شروع، کہاں ختم
یہ منزلیں ہیں کون سی، نہ وہ سمجھ سکے نہ ہم
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
عجیب داستاں ہے یہ، کہاں شروع کہاں ختم
یہ منزلیں ہیں کون سی، نہ وہ سمجھ سکے نہ ہم
عجیب داستاں ہے یہ کہاں شروع، کہاں ختم
یہ منزلیں ہیں کون سی، نہ وہ سمجھ سکے نہ ہم
ختم یعنی کہ پنجابی میں مک

پیاردی کہانی لوکو کتھے آ کے مک گئی
ہاسیاں تو شروع ہوئی ہنجوواں تے مک گئی

:ROFLMAO::ROFLMAO:
 
سیما علی

لائبریرین
ختم یعنی کہ پنجابی میں مک

پیاردی کہانی لوکو کتھے آ کے مک گئی
ہاسیاں تو شروع ہوئی ہنجوواں تے مک گئی

:ROFLMAO::ROFLMAO:
وفا کا نام لے کے جو دھڑک رہے تھے ہر گھڑی
وہ میرے نیک نیک دن تمہی تو ہو
جو مسکرا کے رہ گئے، زہر کی جب سوئی گڑی
وہ میرے نیک نیک دن تمہی تو ہو
اب کسی کا میرے دل انتظار نہ رہا
زندگی ہمیں تیرا اعتبار نہ رہا
پیار پیار نہ رہا
 
پیار کا وعدہ ایسے نبھائیں
کوئی جدا کرنے نہ پائے
میں بھولوں تو میں مر جاؤں
تو بھولے تو تُو مر جائے
(اللہ توبہ)
 
سید عاطف علی

لائبریرین
یہ دنیا یہ محفل میرے کام کی نہیں
میرے کام کی نہیں
اپنا پتہ ملے نہ خبر یار کی ملے
دشمن کو بھی نہ ایسی سزا پیار کی ملے
بیٹا ابھی ایک دو روز قبل میں یہی گانا اردو محفل کے لیے (مذاق میں :) ) گا چکا ہوں ۔دیکھو ذرا میرے سُر ۔
یہ دنیااااا یہ محفل ل ل ل ( یعنی اردو محفل )میرے کااام کی نہیں ۔
مذاق کر رہا ہوں بھئی سچ نہ سمجھ لینا :p
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سید عاطف علی بھائی۔ ہم نے سوچا کہ ہم بھی سر لگا کر دیکھ لیتے ہیں اس گانے کے۔
محفل پر ہی ایک اور گانا

یہ محفل جو آج سجی ہے
اس محفل میں ہے کوئی ہم سا
ہم سا ہو تو سامنے آئے
ہم سا ہو تو سامنے آئے

(کوئی چیلنج مت سمجھ بیٹھے ، بس گانا ہی ہے یہ :rollingonthefloor: )
 
بھئی ہار مانی ہم نے تو تمہارے سروں کا مقابلہ تو ہم نہیں کر سکتے ۔ ہم نے تو بس یونہی گنگنا دیا تھا۔
اظہار بھی مشکل ہے ۔ کچھ کہہ بھی نہیں سکتے ۔ مجبور ہیں اف اللہ ۔چپ رہ بھی نہیں سکتے۔ ہ :rollingonthefloor:ہ :rollingonthefloor:ہ :rollingonthefloor:
 
آپ کی اس چپ کو نشانہ بناکر

چپ چپ بیٹھے ہو ضرور کوئی بات ہے
پہلی ملاقات ہے جی پہلی ملاقات ہے
:ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کبھی خواہشوں نے لوٹا کبھی بے بسی نے مارا ۔
گلہ موت سے نہیں ہے ۔ ہمیں زندگی نے مارا ۔
زندگی تو بے وفا ہے ایک دن ٹھکرائے گی
موت محبوبہ ہے اپنی، ساتھ لے کر جائے گی
روتے ہوئے آتے ہیں سب، ہنستا ہوا جو جائے گا
وہ مقدر کا سکندر جانِ من کہلائے گا
 
سیما علی

لائبریرین
زندگی تو بے وفا ہے ایک دن ٹھکرائے گی
موت محبوبہ ہے اپنی، ساتھ لے کر جائے گی
روتے ہوئے آتے ہیں سب، ہنستا ہوا جو جائے گا
وہ مقدر کا سکندر جانِ من کہلائے گا
سن رہا ہے نہ تو
رو رہا ہے نا تو
سن رہا ہے نا تو
کیوں رو رہا ہوں میں
 
Top