آئیں گیتوں میں باتیں کریں

نیرنگ خیال

لائبریرین
توبہ ہے نین بھائی۔۔۔ دو سر تو لگانے چاہئیے نا کہ گانے کا سماں تو بندھے

آج پھر جینے کی تمنا ہے
آج پھر مرنے کا ارادہ ہے
زندگی کے سفر میں گزر جاتے ہیں جو مقام
وہ پھر نہیں آتے ۔۔۔ وہ پھر نہیں آتے۔۔۔

آنکھ دھوکا ہے۔۔ کیا بھروسا ہے سنو۔۔۔ دوستو شک دوستی کا دشمن ہے۔۔۔ اپنے دل میں اسے گھر بنانے نہ دو
گھر روکنا پڑے ان کو۔۔۔ روک لو روٹھ کر ان کو جانے نہ دو۔۔۔۔

بعد میں چاہے پیار کے بھیجوں ہزاروں سلام۔۔۔۔ وہ پھر نہیں آتے۔۔۔

ہوہوہوہوہو۔۔۔ لو پتری۔۔۔ دو کی بجائے پوری ندی بہا دی۔۔۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بڑی مشکل ہے ، کھویا میرا دل ہے
کوئی اسے ڈھونڈ کے لائے ناں
جا کے کہاں میں رپٹ لکھاؤں، کوئی بتلائے ناں
میں روؤں یا ہنسوں، کروں میں کیا کروں ۔۔۔
زندگی سے بڑی سزا ہی نہیں۔۔۔۔ اور جرم کیا ہے پتا ہی نہیں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بڑی مشکل ہے ، کھویا میرا دل ہے
کوئی اسے ڈھونڈ کے لائے ناں
جا کے کہاں میں رپٹ لکھاؤں، کوئی بتلائے ناں
میں روؤں یا ہنسوں، کروں میں کیا کروں ۔۔۔
مجھے نیند نہ آئے مجھے چین نہ آئے
کوئی جائے ذرا ڈھونڈ کے لائے
نہ جانے کہاں دل کھو گیا
نہ جانے کہاں دل کھو گیا
:ROFLMAO:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
زندگی کے سفر میں گزر جاتے ہیں جو مقام
وہ پھر نہیں آتے ۔۔۔ وہ پھر نہیں آتے۔۔۔

آنکھ دھوکا ہے۔۔ کیا بھروسا ہے سنو۔۔۔ دوستو شک دوستی کا دشمن ہے۔۔۔ اپنے دل میں اسے گھر بنانے نہ دو
گھر روکنا پڑے ان کو۔۔۔ روک لو روٹھ کر ان کو جانے نہ دو۔۔۔۔

بعد میں چاہے پیار کے بھیجوں ہزاروں سلام۔۔۔۔ وہ پھر نہیں آتے۔۔۔

ہوہوہوہوہو۔۔۔ لو پتری۔۔۔ دو کی بجائے پوری ندی بہا دی۔۔۔
زندگی کے سفر میں اکیلے تھے ہم
آپ جیسا ہمیں مہرباں مل گیا
قسمت پہ ہم کو بڑا ناز ہے
ہمسفر مل گیا، کارواں مل گیا
:D
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
زندگی کے سفر میں اکیلے تھے ہم
آپ جیسا ہمیں مہرباں مل گیا
قسمت پہ ہم کو بڑا ناز ہے
ہمسفر مل گیا، کارواں مل گیا
:D
جھوٹی سچی آس پر جینا۔۔ کب تک آخر۔۔ آخر کب تک
مے کی جگہ خون دل پینا۔۔۔ کب تک آخر۔۔ آخر کب تک
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چندا جی تیری چاندنی
میں باوری بن جاؤں
چندا جی تیری چاندنی
میں باوری بن جاؤں
چندا جی تیری چاندنی
میں باوری بن جاؤں

چپکے چپکے کرکے اشارے
پیا بلائیں ندی کنارے
چندا توری چاندنی میں
جیا جلا جائے رے
چندا توری چاندنی میں
جیا جلا جائے رے
برہا کی بیری رینا
بیتے نہیں ہائے رے
چندا توری چاندنی میں
جیا جلا جائے رے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اے میرے ہمنشیں! چل کہیں اور چل ۔۔۔ اس چمن میں اب اپنا گزارہ نہیں۔۔۔
چل چلئیے دنیا دی اس نکرے جتھے بندہ نہ بندے دی ذات ہووے
ہر دن ہووے ساڈا عید ورگا ہر رات ساڈی شبرات ہووے

سیراں کرئیے باغاں دے وچ چلدے ہون فوارے
آسے پاسے پین پھواراں پجے ہون نظارے
پُھل کھڑن گلاباں نرگساں دے وچہ سبزے دی سبز قنات ہووے
چل چلئیے دنیا دی اس نکرے :rollingonthefloor:
 
سید عاطف علی

ارے یہ گانا میں گا چکا تھا۔۔۔ خیر کوئی بات نہیں تم نے پورا کر دیا ۔
 
صریر

محفلین
دل کی تنہائی کو آواز بنا لیتے ہیں
درد جب حد سے بڑھے تو گا لیتے ہیں
گا لیتے ہیں
آج پرانی راہوں سے، کوئی مجھے آواز نہ دے
درد میں ڈوبے گیت نہ دے، غم کا سسکتا ساز نہ دے
آج پرانی راہوں سے۔۔۔۔

ٹوٹ چکے سب پیار کے بندھن، آج کوئی زنجیر نہیں
شِیشَۂ دِل میں ارمانوں کی آج کوئی تصویر نہیں

اب شاد ہوں میں، آزاد ہوں میں
کچھ کام نہیں ہے آہوں سے

آج پرانی راہوں سے۔۔۔
 
کانٹوں سے کھینچ کے یہ آنچل
ہووووو
کانٹوں سے کھینچ کے یہ آنچل
توڑ کے بندھن باندھی پائل
آج پھر جینے کی تمنا ہے
آج پھر مرنے کا ارادہ ہے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
:ROFLMAO: مین نے اوڑھا ہے آنچل ترے نام کا۔
لا لا لا لاااااا
اوڑھ لی چنریا تیرے نام کی
تیرے پیار میں ڈوب گئے ہیں
ہم خود کو ہی بھول گئے ہیں
اوڑھ لی چنریا تیرے نام کی
چاہے دنیا کچھ بھی سوچے ہم کو کرنا کیا
پیار کیا تو ڈرنا کیا :ROFLMAO: :ROFLMAO:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میں ترے سنگ کیسے چلوں ساجنا
تو سمندر ہے میں ساحلوں کی ہوا۔
میڈم۔
ہووووو او
تیرے سنگ پیار میں نہیں چھوڑنا
چاہے تیرے پیچھے جگ پڑے چھوڑنا

مانگ میری میں شبنم نے موتی بھرے
اور نظاروں نے مہندی لگائی
ناچے بن ہی پائلیا کھنکنے لگی
بن ہوا کے ہی چنری لہرائی
۔۔۔۔۔۔۔
:cool: :ROFLMAO: :sleep:
 
صریر

محفلین
آج پھر جینے کی تمنا ہے
دنیا میں ہم آئے ہیں تو جینا ہی پڑے گا،
جیون ہے اگر زہر تو پینا ہی پڑے گا

مالک ہے ترے ساتھ، تُو غم سے نہ ڈر اے دل
محنت کرے انسان تو کیا کام ہے مشکل۔
غم جس نے دیے۔۔۔ غم جس نے دیے ہیں وہی غم دور کرے گا

دنیا میں ہم آئے ہیں تو جینا ہی پڑے گا۔۔۔
 
Top