سیما علی
لائبریرین
مجھے نیند نہ آئے مجھے چین نہ آئے
جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے
ہر دل جو پیار کرے گا وہ گانا گائے گا
ہر دل جو پیار کرے گا وہ گانا گائے گادیوانہ سینکڑوں میں پہچانا جائے گا
مجھے نیند نہ آئے مجھے چین نہ آئے
جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے
حسن حاضر ہے محبت کی سزاپانے کوہر دل جو پیار کرے گا وہ گانا گائے گا
ہر دل جو پیار کرے گا وہ گانا گائے گا
دیوانہ سینکڑوں میں پہچانا جائے گا
محبت میں سارا جہاں جل رہا ہےمحبت کی سزاپانے کو
تو جہاں کہیں بھی جائے میرا پیار یاد رکھنامحبت میں سارا جہاں جل رہا ہے
با اتنا ہی یاد ہے
آگے نہیں آتا ہے
آگے کچھ اس طرحمحبت میں سارا جہاں جل رہا ہے
با اتنا ہی یاد ہے
آگے نہیں آتا ہے
لو آ گئیں بہاریں آیا سماں سہانایہ دل میں رہنے والے دل سے نہیں نکلتے ۔
بدلیں ہزار موسم ۔۔۔رشتے نہیں بدلتے ۔
چلتے چلتے کوئی یونہی مل گیا تھا سر راہ چلتے چلتے
میرے گیتوں میں میری کہانیاں ہیں
میں پل دو پل کا شاعر ہوں پل دو پل مری کہانی ہے۔
اپنی آنکھوں کے سمندر میں اتر جانے دے ۔غزل
سلام عشق میری جاں ذرا قبول کر لو ۔
آپ آج بھی اس لڑی میں شامل ہو سکتے ہیںعدنان بھائی۔۔۔ چار سال ہی تو گزرے بیچ میں۔چھوڑ آئے ہم وہ گلیاں ۔
اک بار ملو ہم سےملو نہ تم تو ہم گھبرائیں ملو تو آنکھ
چرائیں ہمیں کیا ہو گیا ہے۔۔
پھرتے تھے مارے مارےاک بار ملو ہم سے
اک بار ملو ہم سے سو بار ملیں گے
ہم جیسے کہاں تم کو طلبگار ملیں گے
حوصلہ افزائی کے لئے لکھا تھا سریلا۔ مگر گویا کہنا ہر گز نہیں چاہا تھا۔ہم بہن بھائیوں کو سریلا گویا بنادیا تم نے۔۔۔ بس ہلکا پھلکا گنگناتے ہیں ہم ۔ لو سنو۔۔۔
تیرے چہرے سے نظر نہیں ہٹتی ۔
نظارے ہم کیا دیکھیں۔
ابرار الحق چاچو کا جٹ سنیںیہ کون ساگانا گا رہی ہو بھئی ؟ جتنا سمجھ آیا اس سے لگتا ہے کہ پاکستان کی عظیم المرتبت عدلیہ کو خراج تحسین پیش کر رہی ہو ۔