محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
دل تیرا کس نے توڑادل چیز کیا ہے آپ میری جان لیجئے۔ بس ایک بار میرا کہا مان لیجئے۔
دل تیرا کس نے توڑادل چیز کیا ہے آپ میری جان لیجئے۔ بس ایک بار میرا کہا مان لیجئے۔
میرے دل میں آج کیا ہے تو کہے تو میں بتادوں۔دل تیرا کس نے توڑا
یہ دل میں رہنے والے دل سے نہیں نکلتے ۔میرے دل میں آج کیا ہے تو کہے تو میں بتادوں۔
دل کا کیا کریں صاحب ہم تم ہی پر مرتے ہیں ۔دل ہے کہ مانتا نہیں۔
لگتا ہے آج آپ بھی میری طرح بس بیٹھے ہیں۔ چائے سے شغل فرماتے ہوئے۔ 5 یا 6 کپ ہوگئے ابھی تک میرے۔
آ کہی دور چلے جائیں ہمدل اس لڑی سے فرار کی راہیں تلاش کرتا ہوا۔
دل نے چھوڑا ہے نہ چھوڑے ترے ملنے کا خیالدل اس لڑی سے فرار کی راہیں تلاش کرتا ہوا۔
تڑم تم تڑمآ کہی دور چلے جائیں ہم
دور اتنا کہ ہمیں چھو نا سکے کوئی غم
دل کا کیا کریں صاحب ہم تم ہی پر مرتے ہیں ۔
بقول شخصے یہ میاں بیوی کی گفتگو جیسی ہیںویسے یہ باتیں تو نہیں لگ رہیں۔ بس متفرق گیتوں کے بول لکھے جا رہے ہیں۔
میرے خیال میں بات کرنے کا تو مطلب یہ بنتا ہے کہ مراسلوں میں باہمی ربط بھی موجود ہو۔
لاری لپا لاری لپا لاری رک داتڑم تم تڑم
راستے کا پتھر قدرت نے مجھے بنا دیانہ تو کارواں کی تلاش ہے نہ تو ہمسفرکی تلاش ہے
مرے شوق خانہ خراب کو تری رہ گزر کی تلاش ہے
دل توڑنے والوں کی، محفل میں آ گیا ہوںکس نے توڑا ہے دل حضور کا کس ٹھکرایا ۔
راستے کا پتھر قدرت نے مجھے بنا دیا
ہم بنجاروں کی بات مت پوچھو جی، جو پیار کیا، تو پیار کیا، جو نفرت کی، تو نفرت کی!پتھر کے صنم تجھے ہم نے محبت کا خدا جانا۔
نفرت کی لاٹھی توڑو۔ہم بنجاروں کی بات مت پوچھو جی، جو پیار کیا، تو پیار کیا، جو نفرت کی، تو نفرت کی!
محبت کے دھوکے میں کوئی نہ آئے کوئی نہ آئے یہ اک دن ہنسائے تو سو دن رلائے سو دن رلائےنفرت کی لاٹھی توڑو۔
میرے دیش پریمیو ! آپس میں پریم کرو میرے دیش پریمیو۔