الف عین
لائبریرین
یہ آگ نہ ہو گی کم۔
جلتے ہیں جس کے لیےاو ساتھی رے
تیرے بنا بھی کیا جینا
تیری آنکھوں کے دیے
ڈھونڈھ لایا ہوں وہی
گیٹ میں تیرے لیے
یہ آگ نہ ہو گی کم۔
جلتے ہیں جس کے لیےاو ساتھی رے
تیرے بنا بھی کیا جینا
ساتھی ساتھ نبھانا ساتھی رےاو ساتھی رے
تیرے بنا بھی کیا جینا
ساتھ کسی کے کوئی کب آتا ہے ساتھ کسی کے کب جاتا ہے پل دو پل کا ساتھ سبھی کا پل دو پل کا ناتا ہےاو ساتھی رے
تیرے بنا بھی کیا جینا
گیت گاتا چل او ساتھی گنگناتا چلجلتے ہیں جس کے لیے
تیری آنکھوں کے دیے
ڈھونڈھ لایا ہوں وہی
گیٹ میں تیرے لیے
گا میرے منواجلتے ہیں جس کے لیے
تیری آنکھوں کے دیے
ڈھونڈھ لایا ہوں وہی
گیٹ میں تیرے لیے
رام کرے ایسا ہو جائےگیت گاتا چل او ساتھی گنگناتا چل
میں جاگوں تو سو جائے میں جاگوں تو سو جائےرام کرے ایسا ہو جائے
میں گاوں تو سو جائے
پردیسی پردیسیساتھ کسی کے کوئی کب آتا ہے ساتھ کسی کے کب جاتا ہے پل دو پل کا ساتھ سبھی کا پل دو پل کا ناتا ہے
مجھ کو اس رات کی تنہائی میں آواز نہ دوپردیسی پردیسی
جانا نہیں
مجھے چھوڑ کے
مجھے چھوڑ کے
پردیسی میرے یارا
وعدہ نبھانا
مجھے یاد رکھنا
کہیں بھول نہ جانا
آواز دے کہاں ہے ، دنیا مری جواں ہےمجھ کو اس رات کی تنہائی میں آواز نہ دو
آواز نہ دو
جس کی آواز رلا دے مجھے وہ ساز نہ دو
آواز نہ دو
مجھ کو اس رات کی تنہائی میں آواز نہ دو
آواز نہ دو
جس کی آواز رلا دے مجھے وہ ساز نہ دو
آواز نہ دو
میری آواز سنوآواز دے کہاں ہے ، دنیا مری جواں ہے
آباد میرے دل میں ، امید کا جہاں ہے
آ ، رات جا رہی ہے
یوں ، جیسے چاندنی کی بارات جا رہی ہے
چلنے کو اب فلک سے تاروں کا کارواں ہے
ایسے میں تو کہاں ہے ، دنیا مری جواں ہے
قسمت پہ چھا رہی ہے کیوں رات کی سیاہی
ویراں ہیں میری نیندیں ، تاروں سے لے گواہی
برباد میں یہاں ہوں ، آباد تو کہاں ہے
بے درد آسماں ہے ، دنیا مری جواں ہے
ہم میں ہے کیا کہ ہمیں کوئی حسینہ چاہےرات پھیلی ہے ترے سرمئی آنچل کی طرح
چاند نکلا ہے تجھے ڈھونڈنے پاگل کی طرح
بھیا، آنچل کو چادر وغیرہ تصور کر لیجیے گا
اتنی حسین اتنی جواں رات کیا کریںہم میں ہے کیا کہ ہمیں کوئی حسینہ چاہے
صرف جذبات ہیں جذبات میں کیا رکھا ہے؟
ابھی تو میں جوان ہوںپچھلے گانے کا جواب نہ دیا جائے تو بہتر ہے، اس لیے میں نے پچھلی بار دونوں کا مشترکہ جواب دیا تھا۔ اس لیے میں اب صرف اس کا جواب دے رہا ہوں۔
اتنی حسین اتنی جواں رات کیا کریں
جاگے ہیں کچھ عجیب سے جذبات کیا کریں
جوانی زندگانی ہے نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھےابھی تو میں جوان ہوں
ابھی تو میں جوان ہوں
ابھی تو میں
جوان ہوں
ابھی مجھ میں کہیںجوانی زندگانی ہے نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے
یہ اک ایسی کہانی ہے نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے
تو اس طرح سے میری زندگی میں شامل ہےابھی مجھ میں کہیں
باقی تھوڑی سی ہے زندگی
یہ دوستی ہم نہیں توڑیں گےتو اس طرح سے میری زندگی میں شامل ہے