سید فصیح احمد
لائبریرین
ثُم آمین !!ماشاءاللہ ۔۔۔ ۔!
اللہ زندگی دے۔
ثُم آمین !!ماشاءاللہ ۔۔۔ ۔!
اللہ زندگی دے۔
جزاک اللہ محترم !!ننھی شہزادی۔
اور اس نیند کو پھر زندگی میں ایک وقت ہم سب بہت یاد کرتے ہیںنندیا پیاری
بہُت پیاری ہے ماشاءاللہ!
خُدا بخت بُلند کرے!
اور اس نیند کو پھر زندگی میں ایک وقت ہم سب بہت یاد کرتے ہیں
شکریہ شگفتہ بہن ،،، بہنیں تو سب ہی شہزادیاں ہوتی ہیں ، یہ رِشتہ ہی کچھ ایسا ہے نا اور ثُم آمین ! اللہ آپ کو بھی ہمیشہ سُکھی و سلامت رکھے آمین !
شگفتہ بہن ،،، جب ہم اپنی زندگیوں میں دورکہیں بھگا بھگا کر تھکا دینے والے لا حاصِل سپنوں کے پیچھے گُڑیا کا کھیل اور ماٹی کے برتن بھول جاتے ہیں ، تبھی نا !! یہ نندیا بڑی یاد آتی ہے !!وہ کب فصیح بھائی
اوہ !! برادر محترم اب وجہ تو معلوم نہیں کیا ہے !! مگر دعا کے لیئے ثم آمین !!آپ کی گڑیا کی تصاویر تو نظر نہیں آئیں ۔ لیکن من کے سچے ، بڑے ہوں یا بچے ، بہت خوبصورت ہوتے ہیں۔۔۔
اللہ عزوجل آپ کی نور کو اپنے نور سے نورانی کر دے۔۔۔ آمین۔
آمین و جزاک اللہبہت پیاری ہے۔ اللہ مقدر بھی پیارے کرے۔ آمین!
بالکل میری بہنا یعنی بھائی کی ماؤ بلی کی طرحماشاء اللہ۔۔ نور تو بہت پیاری بچی ہے
آمین ، ثُم آمین ! نایاب بھائی ماشا اللہ آپ کی ننھی پری بھی لاکھوں میں ایک ہے اللہ تعلیٰ سب ننھی پریوں کو کبھی دُکھ کی ہوا نہ لگنے دے آمین !!ماشاءاللہ
اللہ سوہنا اس ننھی پری کی مسکراہٹ سدا قائم رکھے ۔ دین و دنیا کے علوم نافع اور رحمتیں برکتیں آسانیاں مقدر فرمائے ۔ آمین
بہت شکریہ شمشاد بھائی ، اللہ آپ کو بھی اپنی امان میں رکھے ، آمین !!ماشاء اللہ
چشم بد دور
آمین ثم آمینآمین ، ثُم آمین ! نایاب بھائی ماشا اللہ آپ کی ننھی پری بھی لاکھوں میں ایک ہے اللہ تعلیٰ سب ننھی پریوں کو کبھی دُکھ کی ہوا نہ لگنے دے آمین !!