جزاک اللہ کاشفی بھائیماشاء اللہ۔ اللہ رب العزت ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے۔۔۔ آمین
بہت شکریہ ! بہنیں سب چاند ہوتی ہیںماشاءاللہ کیوٹی پائی
نور پیاری تو ہیں ہی مگر خوش قسمت بھی بہت ہیں جو ان کے بھائی انہیں اتنا چاہتے ہیں اللہ یہ محبت ایسے ہی قائم رکھے![]()
آمین ! شکریہ منصور بھائیماشاء اللہ بہت خوبصورت بچی ہے۔اللہ تعالیٰ نصیب اچھے کرے۔
ممنون ہوں لئیق بھائیماشآاللہ بہت ہی پیاری اور خوشگوار زندگی ہے آپ کی
رب کریم عافیت و رحمت سے نوازے۔
ماشاءاللہ شووووو کیوٹ۔۔۔اِس ننھے فرشتے کا نام سیدہ نور العین ہے۔ عُمر تقریباً ۳ برس ہے۔ میری سب سے چھوٹی بہن ہے۔ پیار سے سب اِسے نوری بُلاتے ہیں ، اور بھائی کی زندگی ہے یہ![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
اب تو بڑی ہو گئی ہے ماشا اللہ مگر اب بھی سو رہی ہو تو دِل کرتا ہے بس دیکھتے ہی رہیںماشاءاللہ شووووو کیوٹ۔۔۔
کهجور پونی والی ڈول۔۔۔![]()
جزاک اللہ پیاری بہنماشا اللہ
ثُم آمین ! بیحد ممنون ہوں سیف بھائی ، اللہ رب العزت آپ کو بھی اپنی امان میں رکھے !ماشاءاللہ ..
ننھی پری کے لیے ڈھیروں دعائیں ..
ثُم آمین برادرِ محترم بہت شکریہ ، خیر ہو !!ماشاءاللہ ۔۔۔ اللہ رب العزت اپنی امان میں رکھے۔ اور دین و دنیا کی کامیابی عطا فرمائے۔ آمین